طلاق کے باوجود فریال اور جمال شاہ کو ایک ساتھ کیوں بلایا؟ ندا یاسر کی وضاحت

پاکستانی اداکارہ ومارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے سینئر اداکارہ فریال گوہر اور ان کے سابق شوہر جمال شاہ کو طلاق کے باوجود ایک ساتھ مدعو کرنے پر وضاحت جاری کردی۔  ندا یاسر پاکستان کی کامیاب ترین مارننگ شو میزبانوں میں شمار ہوتی ہیں، وہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے اپنا پروگرام کر رہی ہیں اور اس مزید پڑھیں

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے کلپ میں وائرل تصویر، اداکارہ نے عمر بتادی

نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔  حبا بخاری کا شمار پاکستان کی بڑی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  حبا بخاری کی اداکار دانش تیمور کے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز کے طنز پر فیصل قریشی کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے

شوبز ک چمکتی دمکتی دنیا میں طنز کے تیر بھی برستے رہتے ہیں لیکن بڑے فنکار ہی بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور امر ہوجاتے ہیں۔ حال میں سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کے درمیان جملوں کا تبادلہ خوشگوار اور ایک دوسرے سے معافی مانگ کر باوقار انداز میں ختم ہوا۔ ابھی یہ مزید پڑھیں

بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ، مداح برہم

نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔  بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے صدقے‘، ’من جوگی‘، ’چیخ‘ اور عشق مرشد کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر مزید پڑھیں

اداکارہ عروہ کا ’حسین‘ کو ’ہوکین‘ لکھنے پر مفتی کا موقف وائرل

نامور پاکستانی اداکارہ عروہ اپنے نام کے ساتھ حسین کی جگہ انگلش میں ’ہوکین‘ لکھتی ہیں جس پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک مفتی کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ اس وقت مختلف ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشنز نشر ہو رہی ہیں، جن میں مختلف اسلامی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے مفتیانِ کرام مزید پڑھیں

فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے 34 سال بعد اصل وجہ بتادی

سینئر پاکستانی اداکارہ فریال گوہر اور جمال شاہ نے طلاق کے 30 سال بعد اصل وجہ بتادی۔  فریال گوہر اور جمال شاہ پاکستان کے دو بڑے اور سینئر فنکار ہیں، ایک وقت تھا جب انہیں شوبز انڈسٹری کا آئیڈیل جوڑا سمجھا جاتا تھا اور مداح انہیں ساتھ دیکھ کر بے حد خوش ہوتے تھے۔ ان کی مزید پڑھیں

تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی میں دراڑ، اہلیہ نے 25 سال بعد طلاق کی درخواست دائر کردی

جنوبی بھارت کے معروف اداکار اور سیاست دان تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، جہاں ان کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد عدالت سے طلاق کی درخواست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی کارکن اور کاروباری شخصیت سنگیتا سورنالنگم نے ریاست تمل ناڈو کے مزید پڑھیں

مولا جٹ نے دل جیت لیا! امریکی اداکارہ فواد خان اور ماہرہ خان کی دیوانی نکلیں

پاکستانی فلم مولا جٹ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی جس نے امریکی اداکارہ کا دل بھی جیت لیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سمعیہ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ جب انھوں نے امریکا کے ایک سنیما میں فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ دیکھی تو وہ فواد مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزام پر قانونی جنگ؛ ماڈل ماہ نور اور عمر مختار آمنے سامنے

ابھرتی ہوئی ماڈل ماہ نور رحیم نے پروڈیوسر عمر مختار پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر دونوں کے درمیان اب قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ نوجوان ماڈل ماہ نور رحیم نے شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر عمر مختار کو جواب میں قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ جس سے ایک بار مزید پڑھیں

جیکی شروف کی بیٹی نے افغان مسلمان کے ساتھ تعلقات کا اقرار کرلیا

بھارتی اداکار جیکی شروف کی صاحبزادی کرشنا شروف نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک افغان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر کے ساتھ ’’لیو اِن ریلیشن شپ‘‘ میں ہیں۔ 33 سالہ کرشنا ان دنوں ریئلٹی شو ’دی 50‘ میں شریک ہیں، جہاں ایک حالیہ قسط کے دوران مزید پڑھیں