مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی بیٹی سریجا کونڈیلا اور نواسیاں اس وقت دبئی میں موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے امریکا اور اسرائیل کی ایران مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
آیت اللّٰہ خامنہ ای نے شہادت سے قبل کیا کہا تھا؟ شاگرد نے بتادیا
ایکسپریس نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن ’پیارا رمضان‘ میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شاگرد اور خانۂ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر طالبی نیا نے شرکت کی۔ جویریہ سعود کی میزبانی میں ہونے والی ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ مزید پڑھیں
ندا یاسر کے شو میں سابقہ بیوی کیساتھ بیٹھنے پر موجودہ اہلیہ نے کیا کیا؟ اداکار نے بتادیا
پاکستان کے سینئر اداکار جمال شاہ نے نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں سابقہ اہلیہ کے ہمراہ شرکت سے متعلق حقیقت بتادی۔ جمال شاہ پاکستان کے معروف اور باصلاحیت فنکار ہیں جو مصوری، مجسمہ سازی، اداکاری اور گلوکاری کے شعبوں میں اپنی خدمات کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈیا کیریئر کا مزید پڑھیں
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر شوبز انڈسٹری غم سے نڈھال
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے امریکا واسرائیل کی مشترکہ کارروائی میں ایرانی سُپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر کی 86 برس کی عمر میں شہادت پر دنیا بھر میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے جب کہ پاکستانی عوام مزید پڑھیں
ایران اسرائیل کشیدگی کے اثرات، مشہور اداکارہ دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے کی فضائی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی فلم اداکارہ سونل چوہان دبئی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں اور انہوں نے وطن واپسی کے لیے بھارتی حکومت سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے دبئی کے قریب مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی شادی کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا دلچسپ مشورہ
بالی ووڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ہانیہ عامر کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو بھارت میں بھی خاصی مقبولیت حاصل ہے۔ ماضی میں وہ متعدد بھارتی شخصیات کے ساتھ تقریبات اور ملاقاتوں میں دکھائی دے چکی ہیں، جن میں مزید پڑھیں
لائبہ خان کے شوہر کون ہیں؟
لائبہ خان معروف پاکستانی ڈراموں کفارہ، مہرہ اور آس پاس جیسے ڈراموں میں کام کرنے والی نوجوان سپر اسٹار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مداح اُس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اچانک اعلان کیا کہ وہ شادی کر رہی ہیں۔ لائبہ ایک نجی ٹی وی شو پر آئیں اور اپنے شوہر کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔ لائبہ مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ کارروائی کیخلاف ملزم کی درخواست خارج
اسلام آ باد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف ملزم عمر حیات کی درخواست خارج کر دی۔ یہ درخواست ملزم اور اس کے وکیل کی عدم مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ مزید پڑھیں
فضا علی کا رمضان میں ’پلانٹڈ شو‘ اور ’لیک آڈیو‘ پر رد عمل وائرل
نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان فضا علی نے ماہ رمضان میں ’پلانٹڈ پروگرام‘ اور ’لیک آڈیو‘ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ پاکستانی اداکارہ فضا علی اور ڈاکٹر نبیہا علی خان رمضان 2026 کے پہلے عشرے میں ہی اپنے شو کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ڈاکٹر نبیہا کی شادی سے متعلق مسائل پر گفتگو مزید پڑھیں