سلمان خان کے والد کی حالت سرجری کے بعد اب کیسی ہے؟

بالی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کم درجے کے برین ہیمریج کے بعد ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، تاہم اب ان کی صحت کے حوالے سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں

شادی سے قبل رشمیکا مندانا اور وجے کی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کل یعنی 26 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ پریمی جوڑے نے اپنی شادی کو خصوصی طور پر ’ویروش ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے اور تقریب اراؤلی پہاڑیوں میں واقع دی مینٹوز میں ہوگی۔ شادی کی تقریب نجی نوعیت مزید پڑھیں

پاکستانی معروف اداکارہ کا اپنی طلاق سے متعلق ’یوٹرن‘

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق سے متعلق یوٹرن لیتی ہوئی نظر آئیں۔ سارہ عمیر پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا۔ ان کا پہلا سیریل 2008 میں پی ٹی وی کے لیے ’تھورا سا آسماں‘ مزید پڑھیں

عمر کتنی ہے اور شناختی کارڈ کب بنے گا؟ عینا آصف کا بڑا انکشاف

عینا آصف پاکستان کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے مسلسل ہٹ ڈراموں کے ذریعے ایک مضبوط فین بیس قائم کر لیا ہے۔ ان کی اداکاری کے کمالات کو مداح خوب سراہتے ہیں۔ وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت مشہور ہوئیں۔ حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی چینل مزید پڑھیں

منیب بٹ مزید بیٹیوں کے خواہشمند، زندگی میں ’’برکت‘‘ قرار دے دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوشحالی اور برکتوں میں اضافہ کر دیا۔ منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی خیالات مزید پڑھیں

سنجے لیلا بھنسالی کو دل کا دورہ؟ ٹیم نے صورتحال سے آگاہ کردیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی طبیعت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم ان کی ٹیم نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے صورتحال واضح کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اپنے 63 ویں یومِ مزید پڑھیں

دادی کی میت پر ہنسی کیوں آئی؟ ہیری اسٹائلز نے حیران کن وجہ بتادی

برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے اپنی زندگی کے ایک نہایت ذاتی اور غیر متوقع واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران بھی کیا اور جذباتی بھی کردیا۔ گلوکار نے بتایا کہ وہ اپنی دادی کی آخری رسومات کے دوران ہنس پڑے تھے، جس کی ایک عجیب لیکن دلچسپ وجہ تھی۔ حال ہی مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل میں ایک نجی مگر باوقار تقریب کے دوران تیلگو روایات کے مطابق شادی کی۔ اطلاعات کے مطابق اس جوڑے نے دونوں خاندانوں کی ثقافتی روایات مزید پڑھیں

سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر پُراسرار بیماری میں مبتلا

دنیا کے مقبول ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ ایک نایاب بیماری کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے بتایا کہ اس بیماری کے باعث وہ دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہوگئے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے کے مزید پڑھیں

مزید سرجریز کروائیں پر عتیقہ اوڈھو کا فہد مصطفیٰ کو جواب؛ سوشل میڈیا پر واہ واہ ہوگئی

شوبز کی چکاچوند دنیا جو ساتھی فنکاروں کے ایک دوسرے پر طنزیہ جملوں سے سجی رہتی ہے لیکن یہ کبھی کبھی تلخ بھی ہوجاتی ہے۔ سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اپنے حسن و خوبصورتی کے ساتھ ڈراموں اور فنکاروں پر اپنے تنقیدی تجزیوں کے باعث بھی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ بغیر لگے لپٹی کہہ گزرتی ہیں جس پر مزید پڑھیں