بجٹ میں فنکاروں کیلیے ہیلتھ انشورنس اور فنانس فنڈ کیلیے تین ارب روپے مختص

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  فن کاروں  کی ہیلتھ انشورنس اور فلم فنانس فنڈ کے لیے 3 ارب  روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیراطلاعات  نے اپنے  ٹویٹ میں کہا ہے کہ  پہلی بار فلم فنانس فنڈ کے لیے دو ارب اور فن کاروں کی ہیلتھ انشورنس کے لیے ( مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کی ٹیلر سوئفٹ سے ملاقات، ’یار پرائیویسی نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے‘

ویب ڈیسک —  بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے ملاقات کے ٹوئٹر پر چرچے ہیں۔ کینیڈین خبروں کے ادارے نے رپورٹ کیا کہ پیر کی رات دونوں کو ایک مقامی کیفے میں ساتھ دیکھا گیا ہے۔ ادارے نے دعوی کیا کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ہنس رہے تھے مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی پہلی برسی پر پاکستان کےشوبز فنکاروں کے پیغامات

عامر لیاقت کی پہلی برسی پر اداکارہ یمنیٰ زیدی، اینکر پرسن مایا خان، اداکار ساجد حسن اور اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، رکن قومی اسمبلی، اسکالر عامر لیاقت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان شوبز فنکاروں نے ان کے لئے دعائے مغفرت کی اور مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کیلئے دھمکی آمیز پیغام جاری کر دیا

لاہور: حریم شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ آپ مزید پڑھیں

سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر سے تعلقات پر اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان اپنی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’زرا ہٹ کے، زرا بچ کے‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے رومینٹک پارٹنر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔  اداکارہ کے کرکٹر شبمان گِل کے ساتھ ’ڈیٹنگ‘ کی خبریں انڈسٹری میں مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی کی سابقہ اہلیہ عالیہ کو نیا ’پیار‘ مل گیا ہے۔  عالیہ نے انسٹاگرام پر اپنے ایک دوست کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ کیپشن لکھا کہ کچھ رشتے دوستی سے بہت زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ نامعلوم شخص کے ساتھ اپنی تصویر لگاتے ہوئے عالیہ نے لکھا ’’جس مزید پڑھیں

’بلڈی ڈیڈی‘ کیلئے شاہد کپور کے معاوضے نے فلمی تجزیہ کاروں کو حیران کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار شاہد کپور کی نئی فلم ’بلڈی ڈیڈی‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر 9 جون کو ریلیز کی جائے اور اس حوالے سے نئی خبریں سامنے آئی ہیں جس میں اداکار کا بڑا معاوضہ بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔  علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے ٹیزر مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے تعلقات کی خبروں پر دلجیت دوسانج کا ردعمل آگیا

 نیویارک: بھارت کے  معروف گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں۔  میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی گلوکار اور امریکی گلوکارہ کو وین کور میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے اور ان کی ملاقات کی نوعیت نہایت دوستانہ تھی۔ دلجیت دوسانج نے مزید پڑھیں

جولی ایل ایل بی تھری: کیا فلم میں ارشد وارثی اور اکشے کمار دونوں ساتھ نظر آئیں گے؟

ویب ڈیسک —  رواں برس کئی مشہور بالی وڈ فلموں کے سیکوئل سنیما گھروں کی زینت بنیں گے جن میں ٹائیگر تھری، فکرے تھری اور ڈریم گرل ٹو شامل ہے۔ معروف اداکار ارشد وارثی نے بھی حال ہی میں فلم ‘جولی ایل ایل بی’ کے سیکوئل کی تصدیق کی ہے۔ ‘جولی ایل ایل بی’ مشہور مزید پڑھیں

ریمبو اور صاحبہ نے شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کے تین اہم راز بتادیے

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں سے ایک ریمبو (افضال خان) اور صاحبہ نے ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے اہم راز بتا دیے۔ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ٹاک شاک میں گفتگو کرتے ہوئے ریمبو نے کہا کہ سب سے پہلے تو میاں بیوی کو اس چیز کا خیال رکھنا چاہیے کہ اُن کے درمیان ہونے مزید پڑھیں