کراچی — ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم ‘اسپائیڈر مین، اکروس دی اسپائیڈر ورس’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ پہلے ہی ویک اینڈ پر نہ صرف اس نے امریکہ بلکہ دیگر کئی ممالک میں بھی شاندار بزنس کیا۔ ایک سے زائد اسپائیڈر مین کے گرد گھومنے والی اس فرینچائز مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار کارتک آریان اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ کا ٹریلر کل (پیر کے روز) ریلیز کیا جائے گا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار نے فلم کا ایک رومینٹک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں دونوں فنکار محبت بھرے انداز میں ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا
شکاگو: پاکستانی نژاد امریکی شیف فاطمہ علی نے بعد از مرگ دوسری مرتبہ جیمز بیئرڈ ایوارڈ جیت لیا۔ امریکا کے شہر شکاگو میں ہفتہ کو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ستاروں سے سجی ایک تقریب میں فاطمہ علی کو دوسرے جیمز بیئرڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فاطمہ علی کو یہ ایوارڈ انکی کتاب (Savor, A مزید پڑھیں
کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں پر لیجنڈری اداکار چرنجیوی کی وضاحت آگئی
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار چرنجیوی نے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا اور غلط خبریں پھیلانے پر صحافیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکار نے ٹویٹر پر بتایا کہ وہ چیک اپ اور ٹیسٹوں کیلئے اسپتال گئے تھے جہاں انہیں پتہ چلا کہ ان کے جسم میں ایک رسولی موجود ہے مزید پڑھیں
سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں
ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینیئر اداکارہ سلوچنا لتکر 94 برس کی عمر میں دنیا سے چل بسیں۔ اداکارہ گزشتہ کئی مہینوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھیں اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی بنا پر انہیں اسپتال داخل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ سلوچنا لتکر کو رواں برس مارچ میں بھی اسپتال مزید پڑھیں
ممتاز کامیڈین ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا
کراچی: ممتاز کامیڈین اور اسٹیج کے معروف اداکار ولی شیخ کو ڈاکوؤں نے مویشی منڈی کے قریب لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔ ایک ویڈیو میں ولی شیخ نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے قریب سے گزر رہے تھے جہاں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ انہوں مزید پڑھیں
ہیلن گیبسن……!
اسٹنٹ (Stunt) ماضی سے عصر حاضر میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی دستیابی کے باوجود آج تک کسی بھی فلم یا ڈرامے کا اہم ترین جزو ہے، کیوں کہ جب بھی کسی چٹان، جہاز یا کشتی سے زمین پر یا دریا میں چھلانگ لگانے کی ضرورت پڑتی ہے۔ دھکتی آگ سے گزر کر جانا پڑتا ہے مزید پڑھیں
کوچہ ٔ سخن
غزل نم ہیں آنکھیں فریب ِ آتش میں خواب بھیگے ہوئے ہیں بارش میں بجھ گئے ہیں ہوا کی شورش سے دیپ جلتے تھے تیری خواہش میں وقت خود احتساب کر لے گا جو ہیں گمراہ جو ہیں سازش میں میں نے تو یدھ میں تجھ کو جیتا ہے یوں ہی تو کب ملا ہے مزید پڑھیں
مقبول ٹی وی سیریز کے اداکار ترک صدر کی پارٹی کے ’’گروپ چیئر‘‘ مقرر
مقبول ٹی وی سیریز سلطان عبدالحمید میں تحسین پاشا کا کردار ادا کرنے والے معروف ترک اداکار ینیشیر لیوگلو کو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ (اے کے پارٹی) کا گروپ چیئر مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ینیشیر لیوگلو نے ترکی میں الیکشن مہم کے دوران اردگان کو عبدالحمید ثانی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں
لاہور میں حسن کی بہار
پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر عورتوں کے مقابلہ حسن کو اہمیت نہیں دی جاتی تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ سے یہ مقابلے تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں۔ فیشن انڈسٹری کے فروغ اور دنیا بھر میں پاکستان کی جانب سے مقابلہ حسن میں مزید پڑھیں