مداح کو سیلفی سے روکنے پر سنجے دت تنقید کا نشانہ بن گئے

 ممبئی:  حالیہ دنوں میں بالی وڈ کے کئی فلمی ستارے اپنے  مداحوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا  نشانہ بنے ہیں۔ اس فہرست میں اب بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار  سنجے دت کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ ’  منا بھائی ایم  بی بی ایس‘ سے کامیڈی کو ایک نیا مزید پڑھیں

عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح بڑھ گئی ہے، اداکارہ نازش جہانگیر

  کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دے دیا۔ یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے نازش جہانگیر نے کہا کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ ہر رونے والی عورت سچی نہیں ہوتی، ہمیں مزید پڑھیں

صنفی مساوات پر فلم سازی کیلئے شرمین عبید کا گوچی سے اشتراک

لاس اینجس: دو بار اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے صنفی مساوات پر ویڈیو سیریز کا آغاز کردیا ہے اور اس کیلئے انہوں نے گوچی (Gucci) برانڈ کے ساتھ اشراک کرلیا ہے.۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ویڈیو سیریز میں اینی لینوکس، ہیلی بیلی، جولیا رابرٹس، مزید پڑھیں

نشے میں دھت اداکارہ تانجن تیشا کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا  کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ  نشے میں دھت ہوکر دوستوں کے ساتھ غیراخلاقی الفاظ استعمال  کرتی  ہوئی نظر آرہی ہیں۔ معروف بنگالی اداکارہ و ماڈل  کی یہ ویڈیو  لفٹ میں بنائی گئی ہے جس میں ان  کے ساتھ دو مزید اداکارائیں بھی نظر مزید پڑھیں

جوائے لینڈ فلم کی اداکارہ علینہ خان نے ’مِس ٹرانس پاکستان 2023‘ کا اعزاز جیت لیا

پاکستان کی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی اداکارہ علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستانی 2023 کا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے مستقبل اور تجربے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانس کمیونٹی کے سامنے مس ٹرانس کا تاج پہننا بہت اچھا لگا ہے کیونکہ یہ پلیٹ فارم ہماری مزید پڑھیں

کھلائے ہیں آگ میں پھول ، زندانی نثر یا جیل میں لکھا ادب

نیو یارک —  “ اب سارے واقعات خود بولتے جاو۔ یاد رکھو جہاں میرا قلم رکا, وہیں تمہاری پٹائی شروع کروں گا۔” اور میں اسے گذشتہ تین سال پر مبنی واقعات لکھوانے لگا۔ ذہن سخت مائوف تھا اس لیے واقعات کے تسلسل میں ذرا بھی ٹھہراو پیدا ہوتا، دو تین تھپڑ میری گردن پر آکر مزید پڑھیں

فکرے 3، جوان؛ آئندہ چھ ماہ میں بالی وڈ کی کون کونسی فلمیں آنے والی ہیں؟

ویب ڈیسک —  رواں برس چند بڑی بالی وڈ فلمیں سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں جن میں مشہور ترین فلموں کے سیکوئل بھی شامل ہیں۔البتہ شائقین کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی فلموں کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔ اس سال بھی شاہ رخ خان مزید پڑھیں

83 سالہ اداکار کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

امریکہ میں قائم میڈیا ہاؤس پیج 6 کے مطابق نور پہلے آٹھ ماہ کی حاملہ ہیں جبکہ 83 سالہ ایل پچینو کے پہلے ہی دو سابق گرل فرینڈز سے 3 بالغ بچے ہیں؛ 22 سالہ جڑواں بچے اور ایک 33 سالہ بیٹی جولی میری۔ ایل پچینو اور نور الفلاح کی یہ پہلی اولاد متوقع ہے۔ اس مزید پڑھیں

نو مئی واقعات : بچوں کا رزلٹ اچھا نہیں آیا اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں، مانی

کراچی: معروف اداکار اور کامیڈین سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نو مئی کے واقعات پر سیاست چھوڑ کر بچوں کو وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مانی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ میرا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کراچی گلشن اقبال سے مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کے آئندہ ڈرامے’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکاروں کے نام سامنے آگئے

  کراچی: نامور ڈارمہ نگار خلیل الرحمان قمر کے آئندہ ڈرامے ’’ میں منٹو نہیں ہوں‘‘ کے مرکزی اداکار اور اداکارہ کے نام سامنے آگئے۔ ’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ مختلف وجوہات کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے جو جلد ہی ناظرین کیلئے پیش کیا جائے گا، ڈرامے میں مہوش حیات اور پھر مایا علی کے کام مزید پڑھیں