فوج ہمارا طُرّہ امتیاز ہے،ہم فوج کیلئےجان قربان کر سکتے ہیں، بہروز سبزواری کا ویڈیو پیغام

لاہور:‌(ویب ڈیسک)معروف اداکار بہروزسبزواری نے کہا ہے کہ فوج نے ہمیشہ پاکستانیوں کے لئے اپنی جان قربان کی ہے، ہم بھی فوج کے لئے جان قربان کر سکتے ہیں۔ معروف اداکار بہروز سبزواری نے اُن سے منسوب ایک آڈیو جس میں وہ فوج کو تنقید کا نشانہ بناتے ہُوئے سنے جا سکتے ہیں کو بالکل مزید پڑھیں

گلوکار راحت فتح علی خان کا عوام کیلئے خصوصی پیغام

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کی عوام کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔ گلوکار نے عوام سے سوال کیا کہ ’جو مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا فیشن میوزیم لانچ کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کے تین بڑے فیشن آئیکونز نے مل کر ملک کے پہلے فیشن میوزیم کو لانچ کرنے کا اعلان کیا جس میں ملک کے تخلیقی ورثے کو رونمائی کیلئے نمائش بھی رکھی جائے گی۔  فریحہ الطاف، نبیلہ مقصود اور فیفی ہارون نے کہا کہ پاکستانی فیشن میوزیم میں گزشتہ 75 برس کے فیشن کلیکشن رکھے مزید پڑھیں

سلمان خان کے گارڈ کی طرف سے دھکیلنے کی ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل آگیا

ابو ظہبی: آئیفا ایوارڈز کے موقع پر بھارتی اداکار وکی کوشل کو سلمان خان کے گارڈ کی طرف دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ گرم ہوا، اب اس ویڈیو پر وکی کوشل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو میں بالی وڈ ایکٹر کا کہنا تھا کہ چیزیں اس مزید پڑھیں

عروج آفتاب نے خود کو ’پاکستانی‘ اور ’اردو گلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض کردیا

 نیویارک: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب نے خود کو ’اردو‘ اور ’پاکستانی گلوکارہ‘ کہنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا جس پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔  2021 میں اپنے گانے ’محبت‘ پر گلوکارہ نے بیسٹ گلوبل میوزک پرفارمنس کی کیٹیگری میں گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔ Pakistani singer arooj aftab…… Urdu singer arooj مزید پڑھیں

پیمرا نے ٹی وی ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد کا نوٹس لے لیا

  کراچی: وہاج علی اور یمنا زیدی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کے متنازعہ مواد نے پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی نوٹس لینے پر مجبور کردیا۔  سوشل میڈیا پر ڈرامے کی ایک پرومو ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہاج اور یمنا کے درمیان تشدد کے مناظر نے لوگوں کو برانگیختہ کردیا۔ صارفین کی طرف سے شدید مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر فیملی فوٹوز شیئر کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے سوشل میڈیا پر فیملی فوٹوز شیئر کی ہیں جو کہ خوب وائرل ہو رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عفت عمر کی بیٹی نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی ہے، اس موقع پر عفت عمر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹی نورجہاں اور شوہر مزید پڑھیں

امریکی نوجوانوں کی نمائندہ شاعرہ کی مشہور نظم  پر پابندی

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں نظم پیش کرنے والی کم عمر ترین امریکی شاعرہ امینڈا گورمین نے اس ہفتے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ بچوں سے ادب میں ان کی پسند کی آوازیں تلاش کرنے کا حق چھیننا ان کے آزاد خیالات اور آزادی مزید پڑھیں

نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے بچنے کا نسخہ بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کو اکثر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے اور وہ اس ٹرولنگ کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں اس پر انہوں نے خصوصی بات کی ہے۔  بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ٹرول کرنے والوں پر اپنی توانائی خرچ نہیں کرنی مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکار علی عباس کا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا گیا

 لاہور: پاکستانی گلوکار علی عباس نے اپنا نیا گانا ’سوچیں گے‘ ریلیز کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پلاک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گلوکار نے بتایا کہ گانے کی شوٹنگ دبئی میں کی گئی، اس کے ڈائریکٹر سکھ جی، میوزک ڈائریکٹر براؤن بروز، شاعرہ پریت اور ڈی او پی شہزادہ گل ہیں جبکہ گانے میں ماڈلنگ مزید پڑھیں