ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان ایک لمبے عرصے سے انڈیا کے سب سے بڑے ریئلٹی شو بگ باس کی میزبانی کررہے ہیں اور اب اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ وہ ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ کی بھی میزبانی کریں گے۔ ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
دیپیکا اور کترینہ نے ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ اور سلمان کو جوائن کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف نے میگا کاسٹ فلم ’پٹھان ورسز ٹائیگر‘ کیلئے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو جوائن کرلیا۔ دیپیکا نے بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا ہے جبکہ کترینہ کیف ’ٹائیگر‘ سیریز میں سلمان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرچکی مزید پڑھیں
کیا سنجے لیلا بھنسالی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کو ری شوٹ کررہے ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ اپنے اعلان کے ساتھ ہی شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ڈائریکٹر بعض مناظر کی دوبارہ عکسبندی کرارہے ہیں۔ مناظر کی دوبارہ عکسبندی کی خبروں کے بعد یہ افواہیں بھی گرم مزید پڑھیں
کیا بیگی کپڑے پہننا چھوڑ دوں؟ عاصم اظہر کا باڈی شیمنگ پر لوگوں سے سوال
پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کو حال ہی میں مداحوں نے باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی تصویروں پر سخت تنقید بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنے امریکا کے مختلف شہروں میں ہونے والے کنسرٹ کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں
عامر خان کی فاطمہ ثناء شیخ کے ہمراہ ’پیکل بال‘ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر خان اور فلم دنگل میں ان کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کی ایک دوسرے کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکار منوج باجپائی کے اثاثوں کی مالیت کتنے کروڑ ہے؟
ممبئی: بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنے کُل مالی اثاثوں کی مالیت میڈیا کو بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ویلن کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والے اداکارہ منوج باجپائی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران اپنے اثاثوں کی مالیت کا انکشاف کر دیا۔ ایک حالیہ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رومانوی اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کے انڈسٹری میں 25 سال مکمل ہونے پر انہوں نے نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سے کم مزید پڑھیں
شوبز فنکاروں کا پاک افواج کے شہداء اور ان کی ماؤں کو خراجِ تحسین
کراچی: پاکستان شوبز کے فنکاروں نے یومِ تکریمِ شہداء پر پاکستان کے شہداء اور ان کی بہادر ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ لالی ووڈ فلموں کے سینئر اداکار شان شاہد نے ٹوئٹر پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے شہداء کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، ثانیہ ملہوترا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’جوان‘ میں اسکرین شیئر کرنے والی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے کنگ خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ کنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک خواب کے جیسا مزید پڑھیں
دیویا دتہ نے فرحان اختر کی محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بالی وڈ ایکٹر فرحان اختر پر کرش تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ابتداء میں فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا کیوں وہ فلم میں فرحان اختر کی بہن کا کردار ادا نہیں کرنا مزید پڑھیں