بھارتی اداکار نے 60 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی

 کولکتہ: بھارت کے نامور اداکار اشیش ودیارتھی نے 60 برس کی عمر میں رپالی بروہا سے دوسری شادی کرلی۔  شادی کی تقریب کولکتہ میں منعقد ہوئی جس میں فیملی کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ شوبز دوستوں کیلئے ایک بڑی دعوت کا اہتمام کیا جائے گا۔ بڑی عمر میں دوبارہ شادی پر اشیش مزید پڑھیں

خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ ’دی کیرالہ اسٹوری‘ 200 کروڑ کمانے والی پہلی فلم بن گئی

کیرالہ: اسلام مخالف پروپیگنڈا فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ خاتون کے مرکزی کردار کے ساتھ 200 کروڑ کے کلب میں پہنچنے والی پہلی فلم بن گئی۔  فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ادکارہ ادا شرما نے اس خبر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن مزید پڑھیں

’پٹھان‘ ڈائریکٹر اور سیف علی خان کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے اشتراک

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند 2007 کے بعد دوبارہ ایک نئے پروجیکٹ کیلئے مل کر کام کررہے ہیں۔  سدھارتھ آنند اپنے پروڈکشن ہاؤس ’مارفلکس‘ کے زیر اہتمام ایک فلم کو پروڈیوس کررہے ہیں جن کو ان کا ایک اسسٹنٹ ہدایت کاری دے گا۔ سیف علی مزید پڑھیں

روک این رول کوئین ٹینا ٹرنر کا 83 برس کی عمر میں انتقال

ویب ڈیسک —  ’کوئین آف راک این رول‘ کے نام سے مشہور امریکی نژاد گلوکارہ ٹینا ٹرنر طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں سوئٹزر لینڈ میں انتقال کر گئی ہیں۔ ٹینا ٹرنر نے کریئر 1950 کی دہائی میں شروع کیا تھا۔ یہ راک اینڈ رول کا بھی آغاز کا زمانہ تھا۔اس زمانے مزید پڑھیں

تیرے بن کی نئی قسط پر بحث؛ ‘کیا پروڈیوسرز واقعی ناظرین کو بے وقوف سمجھتے ہیں؟’

کراچی —  پاکستان میں نجی ٹی وی چینل ‘جیو انٹرٹینمنٹ’ کا ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ان دنوں زبان زدِ عام ہے۔ ڈرامے کے ہیرو وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی کو بطور مرتسم اور میرب نہ صرف پاکستان میں بلکہ بیرونِ ملک بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے لیکن گزشتہ دو اقساط کے بعد مزید پڑھیں

مفت پاس ورڈ شیئرنگ ختم، آپ کا نیٹ فلکس اکاؤنٹ صرف آپ کا ہے

ویب ڈیسک —  آن لائن اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے منگل کو امریکہ اور 100 سے زیادہ دیگر ممالک میں پاس ورڈ کے اشتراک کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ اپنے گھر کے سوا باہر مفت میں شیئر نہیں کر سکتے۔ اس کے لیے مزید پڑھیں

کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی اداکار کرن واہی کے ساتھ پراجیکٹ کریں گی؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی ٹی وی ڈراموں کے اداکار کرن واہی کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ کنزہ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں بھارتی اداکار کے ساتھ سیٹ پر اداکاری کےجوہر دکھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر کو دیکھ کر مزید پڑھیں

سلمان خان اُن ٹارگٹس میں سرِفہرست ہیں جن کو قتل کرنا ہے، لارنس بشنوئی

ممبئی: بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان ان 10 ٹارگٹس میں سرِفہرست تھے جن کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی تاہم وہ اب تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لارنس بشنوئی نے حال ہی میں تفتیش کے دوران مزید پڑھیں

کرس گیل دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

ممبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرس گیل نے بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کرم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کرس ان دنوں بھارتی اور جمیکن میوزک پر بنائے گئے اپنے نئے گانے ‘اوہ فاطمہ’ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ اور بھارتی گلوکار و میوزک کمپوزر آرکو پراوو مزید پڑھیں

ارمینا خان نے اپنی بیٹی کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ارمینا رانا خان نے اپنی شیر خوار بیٹی کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ ارمینا رانا خان پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی کام کرچکی ہیں اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیلی وی اسکرین سے غائب ہیں جس کی وجہ انکی توقعات مزید پڑھیں