سونیا حسین نے پریانکا چوپڑا کے شوہر کو ’ٹرو جنٹلمین‘ قرار دے دیا

 لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے سپر اسٹار پریانکا چوپڑا کے امریکی شوہر گلوکار نک جونس کو ’ٹرو جنٹلمین‘ قرار دیا ہے۔ 2019 میں کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر پریانکا اور نک جونس کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس میں نک اپنی بیوی کے پچھے چل رہے تھے اور انہوں نے پریانکا کیلئے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر جانی ڈیپ کی مقبولیت آسمان کو چھونے لگی

 نیویارک: ہالی وڈ سپر اسٹار جانی ڈیپ کی مقبولیت معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر آسمان کو چھونے لگی۔  امریکی اداکار نے اپنی سابقہ بیوی اداکارہ امبر ہرڈ سے ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد قریباً ایک برس قبل ہی ٹک ٹاک میں اکاؤنٹ بنایا تھا۔ جانی ڈیپ کو ٹک ٹاک پر 16 اعشاریہ مزید پڑھیں

ڈرامے ’گرو‘ میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کریں گے

  کراچی: پاکستانی ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے ’گرو‘ میں اداکار علی رحمان خان ایک مخنث کا کردار ادا کریں گے۔  ’گرو‘ کو ایکسپریس انٹرٹینمنٹ چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔ ڈرامے کے مختصر سے ٹیزر میں علی رحمان کے کردار مزید پڑھیں

لالی ووڈ کی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نئی فلم ’وی آئی پی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ رانا کامران کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کو فلمایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظر نامے کے گرد گھومتی ہے جس میں الیکشن، میئر کا انتخاب، عوام کے حالات اور مزید پڑھیں

سلمان خان ’بگ باس او ٹی ٹی 2‘ کی میزبانی کریں گے

 ممبئی: بھارت کے معروف ریئلٹی شو بگ باس کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان ’بگ باس او ٹی ٹی‘ کے نئے سیزن کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔  ’بگ باس او ٹی ٹی‘ سیزن ون کی میزبانی کرن جوہر نے کی تھی جس میں ویویا اگروال کامیاب ہوئی تھیں، اب مزید پڑھیں

دیہات میں کسی کو ڈپریشن نہیں ہوتا، نوازالدین صدیقی

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ ڈپریشن کی بیماری شہری زندگی کا حصہ ہوتی ہے، دیہات میں اس کا کوئی تصور نہیں ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایک ایسے علاقے سے ہے کہ اگر وہ اپنے والد کو بتاتے کہ انہیں ڈپریشن ہے مزید پڑھیں

ثانیہ مجھے سے بہت بڑی اسٹار ہے، شعیب ملک

 لاہور: کھیلوں کی سپراسٹار جوڑی کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبریں کافی عرصے سے گردش میں ہیں اور اکثر ان کے رشتے کے متعلق سرخیاں بنتی رہتی ہیں، اب ایک تازہ انٹرویو میں شعیب ملک نے ثانیہ کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان اپنے بیٹے کیلئے پولیس افسر سے منت سماجت پر اتر آئے

 ممبئی: شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے ذمہ دار پولیس افسر سمیر وانکھیڑے نے اپنے کرپشن الزامات کیخلاف شاہ رُخ خان کی چیٹس ظاہر کردیں جس میں شاہ رُخ خان نے بیٹے کی رہائی کیلئے اُن سے منت سماجت کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی کے چیف مزید پڑھیں

آریان منشیات کیس : تفتیشی افسر نے شاہ رخ خان کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔  بھارتی تفتیشی ادارے نے حال ہی میں سمیر وانکھیڈے پر کرپشن کا مقدمہ درج کیا ہے اور ان پر الزام لگایا کہ آریان خان کو بچانے کیلئے مزید پڑھیں

’پاکستان کو توڑنا نہیں جوڑنا ہے‘، علی ظفر، شان شاہد اور نجم شیراز کے خصوصی پیغامات

  کراچی: پاکستان کے معروف شوبز فنکاروں شان شاہد، نجم شیراز اور علی ظفر کی جانب سے ملک سے محبت اور رواداری کے فروغ پر خصوصی پیغام سامنے آئے ہیں۔  اداکار شان شاہد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے ’میرا دل پاکستان، میری جان پاکستان اور میری شناخت کا مان پاکستان‘۔ Pakistan ..♥️ #United مزید پڑھیں