ممبئی: سلمان خان اور عامر خان نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کم و بیش ایک ہی وقت میں کیا اور نوے کی دہائی تک دونوں سپراسٹار بن گئے تھے۔ بالی وڈ کے دونوں اداکاروں کی دوستی کئی دہائیوں پر مشتمل ہے اور 1994 کی بلاک بسٹر فلم ’انداز اپنا اپنا‘ میں سلمان مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
عالمی فیشن شو میں عالیہ بھٹ کے لباس اور ’ٹرانسپیرنٹ‘ بیگ نے میلہ لوٹ لیا
سیئول: بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں انٹرنیشنل برانڈ گُچی کے فیشن شو میں شرکت کی جہاں نے انہوں نے اپنے دلکش لباس اور منفرد ہینڈ بیگ کے ساتھ فیشن میلہ لوٹ لیا۔ گُچی کروز شو 2024 جنوبی کوریا کے شہر سیول میں منعقد ہوا جہاں 29 سالہ اداکارہ نے ملک مزید پڑھیں
دی کیرالہ اسٹوری: حقائق پر مبنی فلم یا اسلامو فوبیا کو فروغ دینے کی کوشش؟
سرینگر — حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہندی فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کی باکس آفس پر کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، فلم بیرونِ ملک سے بھی غیر معمولی بزنس کر رہی ہے۔ دوسری طرف اس فلم کے میکرز پر مسلمانوں کے خلاف مذہب کی بنیاد پر نفرت ، خوف اور تعصب پر مبنی مہم مزید پڑھیں
روس نے جسم فروشی پر بننے والی ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم کی نمائش روک دی
ماسکو: روس نے جسم فروش خواتین کو بیدردی سے قتل کرنے والے سیریل کلر پر بننے والی ایران کی ایوارڈ یافتہ فلم کی نمائش کو ملک بھر میں اچانک اور بغیر کوئی وجہ بتائے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فلم “ہولی اسپائیڈر” کی روس میں نمائش 11 مئی سے جاری تھی لیکن مزید پڑھیں
ساحر علی بگا نے کس اداکارہ کو گلوکاری کا مشورہ دیا؟
کراچی: معروف میوزک کمپوزر اور گلوکار ساحر علی بگا نے اداکارہ مہوش حیات کو گلوکاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ساحر علی بگا نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’مہوش حیات کی آواز اچھی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’مہوش اچھا گا مزید پڑھیں
اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ عمران عباس ان دنوں سعودی عرب میں ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی۔ اداکارہ نے مسجد الحرام کے صحن میں احرام کی حالت میں اپنی تصویر شیئر کی۔ اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر احرام زیب تن مزید پڑھیں
مومل شیخ کیساتھ سیلفی کیلئے سلمان خان کو کتنا انتظار کرنا پڑا؟
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ مومل شیخ کی ملاقات کا احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ حافظ احمد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں جاوید شیخ نے بتایا کہ وہ لندن میں ایک ایوارڈ شو کیلئے گئے تھے جہاں میری بیٹی مومل شیخ مزید پڑھیں
لیجنڈ آف مولا جٹ کو لیکر نور بخاری کی فواد اور ماہرہ پر تنقید
کراچی: پاکستانی سابق اداکارہ، ہدایتکار، ماڈل اور شو کی میزبان نور بخاری نے مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں کام کرنے پر فواد چودھری اور ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی ’گنڈاسا‘ کلچر میں کردار نبھانے پر نور بخاری نے فواد خان اور ماہرہ مزید پڑھیں
شوبز ستاروں کی کورکمانڈر لاہور ہاؤس آمد، پاک فوج سے اظہار یکجہتی
لاہور: سول سوسائٹی اور فنکار برادری نے اظہار یکجہتی کے لیے جناح ہاؤس کورکمانڈر ہاؤس کا دورہ کیا اور شرپسند عناصر کے حملے و آتشزدگی کی شدید مذمت کی۔ جناح ہاؤس کا دورہ کرنے والوں میں معروف کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان، شفقت علی خان، میگھا، وارث بیگ،عمار بیگ ،شاہد خان معمر رانا،نئیر اعجاز،ساحر علی بگا سمیت متعدد مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ میں نئے امریکی سفیر کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارت میں امریکا کے نئے سفیر ایرک گارسیٹی کے اعزاز میں ممبئی میں اپنے گھر پر دعوت کا اہتمام کیا۔ امریکی سفیر نے ٹویٹر پر شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں جس میں بالی ووڈ اسٹار کے ساتھ ان کی اہلیہ گوری خان بھی موجود مزید پڑھیں