کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔ ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار عماد عرفانی کے کمسن بچے کے انتقال کی خبر ان کی قریبی دوست شانزے شیخ نے سوشل میڈیا پر دی۔ انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر عماد عرفانی کے بیٹے زاویار عرفانی کے انتقال کی خبر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
بچپن یادگار بنانے والے شعیب ہاشمی خود ایک یاد بن گئے
کراچی — پاکستان کے معروف اداکار، مزاح نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن پر طنز و مزاح کے پروگراموں کا آغاز کرنے والے شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 84 برس تھی اور وہ 15 سال قبل فالج کے باعث بستر تک محدود ہوگئے تھے۔ شعیب ہاشمی اداکارہ و استاد مزید پڑھیں
امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی شخص سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں موٹر سائیکل پر ایک شخص کے ساتھ سوار دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار نے اس تصویر کے کیپشن میں لفٹ دینے والے مزید پڑھیں
سیف علی خان کو تاجر اور اس کے سسر پر مبینہ حملے پر ٹرائل کا سامنا
بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کے دو ساتھیوں کو 2012 میں ایک تاجر اور اس کے سسر پر مبینہ حملے پر ٹرائل کا سامنا ہے۔ ساؤتھ افریقا سے تعلق رکھنے والے تاجر نے اداکار اور ان کے دوستوں شکیل اور بلال پر حملے کا الزام لگایا تھا، کورٹ ٹرائل اگلے ماہ سے مزید پڑھیں
نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے
لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔ اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ بچہ تین انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ ’پولائٹ سوسائٹی‘، ’کملی‘، ’مس مارول‘ کا مزید پڑھیں
سلمان خان کی مدرز ڈے پوسٹ پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ جذباتی ہوگئیں
ممبئی: ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی والدہ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جسے دیکھ کر ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی جذباتی ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنی ماں کے ساتھ گھر میں ایک صوفے پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
علی فضل کی ہالی وڈ بلاک بسٹر ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت
روم: بھارتی اداکار علی فضل نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا بلکہ وہ ہالی وڈ میں بھی اپنی شناخت بنارہے ہیں۔ اداکار نے گزشتہ روز ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی جو اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوا۔ علی فضل کو مزید پڑھیں
ڈراما نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے
پاکستان کے نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد آج سہہ پہر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار کے انتقال کی خبر سرکاری نیوز چینل پی ٹی وی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی ہے ، شعیب ہاشمی معاشیات کے پروفیسر مزید پڑھیں
سلمان خان کی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ایسٹ بنگال کلب میں پرفارم کرنے سے قبل مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبگ خان کو مغربی بنگال میں ایک شو میں پررفارم کرنا تھا تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
سوڈان میں جھڑپوں کے دوران گولہ گھر پر گرنے سے معروف گلوکارہ ہلاک
خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور باغی نیم فوجی فورس کے درمیان جھڑپوں میں سرکاری ٹیلی وژن کے نزدیک رہائش پذیر معروف گلوکارہ شادن حسین کے گھر پر بھی ایک گولہ گرا جس میں وہ ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کی سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت پر قبضے کے لیے ملکی فوج مزید پڑھیں