روم: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ’فاسٹ اینڈ فیوریس سیون‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے انڈین اداکار علی فضل فاسٹ سیریز کی دسویں فلم کے انٹرنیشل پریمیئر میں شرکت کریں گے۔ علی فضل کو روم میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے اور وہ فلم کی اسٹار کاسٹ ون مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار یعقوب عاطف انتقال کر گئے
لاہور: ’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے نامور اداکار و گلوکار یعقوب عاطف 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، یعقوب عاطف بلبلہ فالج کا شکار تھے اور گزشتہ 2 ماہ سے ان کا علاج چل رہا تھا۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد گڑھی شاہو کے قبرستان مزید پڑھیں
آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج
ممبئی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کرپشن کا کیس درج کرلیا۔ سی بی آئی کے مطابق سمیر وانکھیڈے اور دیگر اہلکاروں نے آریان خان کو منشیات کیس میں نہ پھنسانے پر 25 کروڑ کی رشوت طلب کی مزید پڑھیں
اہلیہ شاداب خان کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان تنقید کی زد میں
کراچی: پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان پر مداحوں کی طرف سے کافی تنقیدیں ہورہی ہیں۔ شاہ تاج خان ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پر اثرورسوخ کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ ایک نجی چینل کے شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ مزید پڑھیں
مہوش اور کبریٰ خان ہتک عزت کیس؛ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی مزید پڑھیں
ایملی اِن پیرس اسٹار کی شادی کی قیمتی انگوٹھی ہوٹل سے چوری
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ للی کولنز کی شادی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایملی ان پیرس اسٹار للی کولنز کی شادی اور منگنی کی انگوٹھی لاس اینجلس کے ایک لگژری ہوٹل سے چوری ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس انگوٹھی میں تین قیراط مزید پڑھیں
علیزے شاہ اور عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں اور کیرئیر پر توجہ دے رہی ہیں۔ عمران عباس مزید پڑھیں
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار استاد قمر الزمان انتقال کر گئے
لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد قمر الزمان 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق گلوکار کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نماز جنازہ عصر کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ استاد قمر الزمان نے 1942 میں اپنے بڑے بھائی مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ اس وقت اپنی نئی فلم ’لو آگین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک تازہ پوڈ کاسٹ اپنے شوہر اور دیگر ساتھی اداکاروں سے اپنی نجی تعلقات پر گفتگو مزید پڑھیں
ٹی وی اینکر آفتاب اقبال اپنے فارم ہاؤس سے گرفتار
لاہور: معروف ٹی وی اینکر آفتاب اقبال کو ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے آفتاب اقبال کے فارم ہاؤس پر دھاوا بولا اور ملازمین سمیت تمام لوگوں سے موبائل فونز ضبط کرلیے۔ پولیس کی نفری نے کمروں کی تلاشی لی اور آفتاب اقبال کو فارم ہاؤس مزید پڑھیں