امیتابھ بچن کی انجری، میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ رک گئی

 ممبئی: امیتابھ بچن، پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز التواء کا شکار ہوگئی۔  بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے اور ان کی پسلی اور ٹخنوں پر زخم آئے تھے، اداکار اب صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

ٹام کروز اور شکھیرا کے درمیان عشق پروان چڑھنے لگا

شہرہ آفاق کولمبین گلوکار شھکیرا کی زندگی میں نیا عشق پروان چڑھنے لگا، گلوکارہ کچھ عرصہ قبل ہی 12 برس کی  لمبی رفاقت کے بعد جیراڈ پک سے علیحدہ ہوئی ہیں اور اب وہ بالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ فارمولا ون میامی گرانڈ پرکس 2023 میں دیکھی گئی ہیں۔  میڈیا ذرائع نے دعویٰ مزید پڑھیں

منوج باجپائی کی فلم نیویارک انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب

نیو یارک: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ نیویارک کے انٹرنیشل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے منتخب ہوگئی۔  بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ 54 سالہ اداکار اپنی فلم کے پریمیئر میں شرکت کیلئے جلد ممبئی سے نیویارک روانہ ہوں گے۔ ’صرف مزید پڑھیں

فلموں میں خواتین کو صرف آئٹم گرل نہیں ہونا چاہئے، سونیا حسین

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اپنے مختلف کرداروں کی وجہ سے مداحوں کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں، عید الفطر کے موقع پر ان کی نئی فلم ’دادل‘ ریلیز ہوئی جس میں انہوں نے ایک سیریل کلر اور باکسر کا کردار ادا کیا ہے۔  ابوعلیحہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں 27 سالہ اداکارہ مزید پڑھیں

گارڈینز آف دی گیلکسی والیوم تھری؛ ناقدین فلم کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟

کراچی —  مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم ‘گارڈینز آف دی گیلکسی’ کا تیسرا اور آخری حصہ کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ اس فلم کی باکس آفس اوپننگ نے سپر ماریو برادرز سے پہلی پوزیشن لے لی جب کہ اس کی ہدایات حریف ڈی سی اسٹوڈیوز کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر جیمز گن نے دی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری؛ شوبز اور اسپورٹس اسٹارز کیا کہتے ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے شوبز ستاروں کا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کی خبر نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی میڈیا میں بھی شہ سرخیوں میں ہے۔ عمران خان کو منگل کے روز مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ صورتحال پر شوبز ستاروں کا اظہار تشویش

  کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پُر تشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ پر فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مایا علی اداکارہ مایا علی نے لائیو لونگ عمران خان کے ہیش ٹیگ کیساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ خود اور دوسروں مزید پڑھیں

عائشہ عمر کا تمام سرگرمیوں سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان

  کراچی: معروف اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنی مصروفیات  سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔ اس عرصے کے دوران اداکارہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سمیت  رابطوں کے تمام ذرائع سے بھی دور رہیں گی۔  چھوٹی اور بڑی اسکرین کی معروف اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام  پوسٹ  کے ذریعے شوبز کی سرگرمیوں سمیت معمولات زندگی سے مزید پڑھیں

اب تک کی متنازع ترین بالی ووڈ فلمیں

بالی ووڈ ہو یا ہالی ووڈ، کئی ایک ایسی فلمیں ہوتی ہیں جو ریلیز ہونے کے ساتھ ہی تنازعے کا شکار بن جاتی ہیں۔ اگر جنوبی مغربی ایشیا کی بات کی جائے تو یہاں کے لوگوں میں بالی ووڈ کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کی تاریخ میں کون کون سی فلمیں سب مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر دہلی پولیس بھی حیران

  کراچی: انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باوجود پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کی جانب سے ٹوئٹ کرنے پر دہلی پولیس بھی حیران ہوگئی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت پاکستان کے احکامات پر پی ٹی اے کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی مزید پڑھیں