ریسٹورینٹس اور بارز میں کشور کے گانے گا کر گزر بسر کرتا تھا؛ کمار سانو

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں 26 زبانوں میں 21 ہزار گیت گانے والے کیدر ناتھ بھٹہ چاریہ کو کمار سانو بننے کے سفر میں سخت محنت اور کڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کمار سانو کا بھارتی فلم انڈسٹری پر راج 4 دہائیوں سے جاری ہے۔ ایک دن میں 28 گانے گا کر عالمی ریکارڈ بنانے سے مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن اداکار اجے دیوگن اور ساؤتھ اسٹار آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔  آر مدھاون نے اپنی جاندار اداکاری سے ساؤتھ انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ ’روکیٹری : دا نمبی ایفیکٹ‘ آر مدھاون کی آخری بایوگرافیکل مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے اپنا خواب بتادیا

 ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کون سے بالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا اداکار ہے جس کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے تو عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈان‘ کو 16 برس مکمل ہوچکے ہیں اور مداح اپنی پسندیدہ فرنچائز کے تیسرے حصے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم ’ڈان‘ کو اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے ہدایت کاری دی تھی اور وہ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ 2006 کو ریلیز مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے انٹرنیشل مدرز ڈے پر انوشکا اور والدہ کی اہم تصاویر شیئر کردیں

 ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور انٹرنیشنل مدرز ڈے پر بھی انہوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹر نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی، ماں اور ساس کی ایسی تصاویر پوسٹ کی مزید پڑھیں

اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی ائیرپورٹ پر اپنا سازو سامان بھول گئیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیکولین اپنے کسی نئی پراجیکٹ کیلئے ممبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھیں تاہم اداکارہ میڈیا کو دیکھ کر ان کے سوالات سے بچنے کیلئے تیزی سے ائیرپورٹ کے اندر چلی گئیں۔ کچھ دیر بعد مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر، پریانکا چوپڑا بھی پہنچ گئیں

دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے سیاسی رہنما دوست راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں کناٹ پیلس کے کپور تھلہ ہاؤس میں پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تھلہ مزید پڑھیں

بھارتی فلم ساز نے عمران خان پر اُن کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا

ممبئی: بھارتی فلم ساز وویک اگنی ہوتری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بالی ووڈ کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ وویک اگنی ہوتری نے ٹوئٹر پر عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی ویڈیو پر مزید پڑھیں

رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ حریم نے اپنی ٹوئٹ رانا ثنا اللہ کو ٹیگ کرتے مزید پڑھیں

میاں امجد فرزند نے پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین میاں امجد فرزند نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ توقیر ناصر کو بھجوادیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور پاکستان فلم مزید پڑھیں