شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بنگلادیش میں ریلیز، سینماؤں پر مداحوں کا رش

ممبئی / ڈھاکا: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو دیکھنے کیلئے بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا کے سینماؤں کے باہر رش لگ گیا۔  میگا بجٹ اور میگا کاسٹ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جو پچاس برس کے وقفے کے بعد بنگلادیش میں ریلیز ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں جاری سیاسی بحران پر عاصم اظہر اور عبدالحنان کے گانوں کی ریلیز ملتوی

 لاہور: ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے پاکستانی گلوکاروں عاصم اظہر اور عبدالحنان نے اپنے گانوں کی ریلیز ملتوی کردی۔  عاصم اظہر ایک خاتون گلوکارہ کے ساتھ اپنا گانا پیش کرنے والے تھے لیکن ملک میں جاری بحرانی صورتحال کی وجہ سے وہ گانے کیلئے کسی قسم کی تشہیری مہم کے حق میں نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور انڈین سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی

نئی دلی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی۔  اداکارہ اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلا ہاؤس میں منعقدہ  ہوئی جس میں پرینیتی کی کزن سپراسٹار پریانکا چوپڑ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں 150 کے قریب مہمانوں نے شرکت کی جس میں بھارت کے سابق وزیر خزانہ چدمبرن، مزید پڑھیں

رنویر اور عالیہ میں خود کو اور ہیما مالنی کو دیکھتا ہوں، دھرمیندر

 ممبئی: دھرمیندر نے کہا ہے کہ وہ جب بھی رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں اپنی اور ہیما مالنی کے ساتھ کی یاد آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو بہترین آن اسکرین ساتھی اداکار کے طور پر مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جاتا ہے۔ بالخصوص مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ گوہر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مشہور بھارتی ٹی وی شو بگ باس کی سابقہ اُمیدوار گوہر خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے نے جنم لیا ہے۔ گوہر خان نے بیٹے کی پیدائش پر خدا کا شکر مزید پڑھیں

تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ کا ڈرامے کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام

ممبئی: بھارتی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے ڈرامے کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی سمیت دو افراد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مزید پڑھیں

راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اُتر آئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔ راکھی ساونت نے اپنے ٹِک ٹاک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اُٹھو پاکستانیوں جاؤ، مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔  اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ نے خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں میگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’آئیکونک‘۔ دیپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کی پوسٹ کو دوبارہ مزید پڑھیں

سہیل خان کا اپنے بھائی سلمان خان کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کا عندیہ

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔  سہیل خان نے حال ہی میں یاسمین کراچی والا کے پائیلیٹ اسٹوڈیو کی تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیا کہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں

  لندن: عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں۔  انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر دیتے ہوئے اداکارہ نے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے لکھا کہ مجھے گُچی کو نہ صرف انڈیا بلکہ عالمی اسٹیج پر پیش کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں