ٹام کروز کی کنگ چارلس کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری

لندن: ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹام کروز کو کنگ چارلس کی تاجپوشی کے جشن میں رکھے گئے کنسرٹ میں بطورِ مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ ٹاپ گن ماورک اسٹار کنسرٹ میں مزید پڑھیں

‘فُکرے 3’ کا شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کے ساتھ کلیش

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنی فلم ‘جوان’ کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے جس کے بعد معروف بالی وڈ فلم فُکرے کے سیکوئل نے کلیش سے بچنے کے لیے ریلیز ملتوی کر کے تاریخ آگے بڑھا دی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم مزید پڑھیں

آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔  شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی نے اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت کردی

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی اسلام مخالف فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی حمایت میں سامنے آئی ہیں۔  اداکارہ کے مطابق جو لوگ اس فلم پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں وہ اسی طرح غلط ہیں جس طرح عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ شبانہ اعظمی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی بھارتی میڈیا کی گھناؤنی مہم کیخلاف بلاول بھٹو کی حمایت

 لاہور: پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر انڈین میڈیا کی ان کے خلاف گھناؤنی مہم کے خلاف اداکار عدنان صدیقی نے ردعمل دیا ہے۔  ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک اچھا میزبان مہمانوں کے ساتھ احترام پر مبنی میزبانی اقدار کا خیال رکھتا مزید پڑھیں

منوج باجپائی کی سنسنی خیز فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری

 ممبئی: بھارت کے نامور اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔  ’صرف ایک بندہ کافی ہے‘ حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس فلم میں منوج باجپائی کے مداحوں کو ایک سنسنی خیز کورٹ روم ڈراما دیکھنے کو ملے گا۔ فلم کی کہانی ہائی کورٹ کے ایک مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم ’سلام لال‘ کے پوسٹر پر سوشل میڈیا صارفین کی ٹرولنگ

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا اور اس نے مداحوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔  سوشل میڈیا صارفین کو اپنے سپر اسٹار اداکار کا پوسٹر بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کی ٹرولنگ شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

ماڈل و اداکارہ ازیکا ڈینیئل پی ٹی آئی میں شامل ہو گیئں

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے ’ملک کی بہتری کی خاطر‘ سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی . اداکارہ نے انسٹاگرام پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے ساتھ ملاقات کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے پوسٹ کے مزید پڑھیں

دیپیکا سے سوال پر رنبیر کپور صحافی پر برس پڑے؛ ویڈیو وائرل

ممبئی: سوال دیپیکا پڈوکون سے اور صحافی پر برس پڑے رنبیر کپور ۔۔ تو پھر دال میں کچھ کالا ضرور ہے اور کیوں نہ ہو کہ رنبیر کپور اور دیپیکا ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہے ہیں تاہم یہ قربت کافی عرصے چلنے کے بعد ختم ہوگئی تھی۔  سوشل میڈیا پر رنبیر کپور مزید پڑھیں

’جوان‘ کب ریلیز ہوگی؟ شاہ رخ خان کے اعلان نے شوبز انڈسٹری کو ہلادیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ اپنی متعدد ریلیز تاریخوں کی وجہ سے بالی وڈ انڈسٹری میں کئی بار ہلچل مچا چکی ہے اور بالآخر اس کی ریلیز کی تاریخ دو جون 2023 مقرر کی گئی تھی۔  اب شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر فلم کی ریلیز کیلئے نیا اعلان کرکے مزید پڑھیں