کیا شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے جا رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ فلم آئندہ ماہ دو جون کے بجائے اب عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ پروڈکشن کمپنی ‘ریڈ چلیز’ نے ‘جوان’ کی ریلیز کی تاریخ دو جون 2023 ہی بتائی گئی تھی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: متعدد علاقوں میں ژالہ باری سے باغات اور فصلیں شدید متاثر

پشاور —  پاکستان کے شمالی مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ برساتی نالوں میں طغیانی اور عمارات گرنے سے جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے جب کہ بعض علاقوں میں شاہراہیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ کسانوں مزید پڑھیں

سابق اداکارہ نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

  کراچی: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نور بخاری پاکستانی فلم انڈسٹری کی بہت کامیاب اداکارہ رہی ہیں اور ایک دور میں وہ انڈسٹری پر راج کرچکی ہیں لیکن اپنی زندگی کو اسلامی اقدار کے مطابق گزارنے کیلئے انہوں نے شوبز کو خیرباد کہہ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ مدیحہ امام خاموشی سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی کی خوشخبری سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کو سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ شادی یکم مئی 2023 کو ہوئی مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی کون سی خواہش پوری نہیں ہوسکی؟

  کراچی: معروف اینکر اور پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین (مرحوم) کی ایک خواہش تھی جو پوری نہیں ہوسکی۔ عامر لیاقت حسین کی پوری نہ ہونے والی خواہش کے حوالے سے ساتھی اداکار اور ہوسٹ سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ترکی: مذہب پر لطیفہ سنانے پر گلوکارہ پر پابندی عائد

استنبول: دینی مدارس سے متعلق نامناست لطیفہ سنانے پر ترکی کی پاپ گلوکارہ گلسن بیرکتار پر 10 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔   ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ استنبول کی ایک عدالت نے ترکی میں دینی مدارس کا مذاق اُڑانے کے جرم میں ترک پاپ مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی افواہوں پر خاموش کیوں رہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

 ممبئی: معروف اداکار نوازالدین صدیقی بالی ووڈ کے سنجید اداکاروں میں سے ایک ہیں تاہم انہوں نے حال ہی میں خود سے متعلق افواہوں پر خاموش رہنے کی وجہ بتائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر بات کی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

صنم جنگ نے اداکاری کی دنیا میں کیسے قدم رکھا؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔ حال ہی میں صنم جنگ ایکسپریس ٹی کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئی جہاں اُنہوں نے انکشاف کیا کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے کیلئے مسترد کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

شمعون عباسی اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے

لاہور: اداکار شمعون عباسی نے اپنی شادیوں پر تنقید کرنے والے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں پاکستان شوبز کی اداکارہ شیری شاہ سے چوتھی شادی کرنے والے اداکار شمعون عباسی نے ایک انٹرویو میں خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے والد نے مزید پڑھیں

کیا سلمان خان ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ میں جلوہ افروز ہوں گے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم  ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ کے بارے میں مداحوں کو تجسس میں ڈالا  دیا۔ سوشل میڈیا پر مارول انڈیا کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی سپراسٹار سلمان خان گارڈین آف گلیکسی فلم سیریز کے مقبول کردار ’’گروٹ‘‘ کا مشہور مزید پڑھیں