’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کی وجہ کون ہیں؟ سلمان خان نے سب بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کا کریڈٹ لینے انکار کرتے ہوئے فلم کی کامیابی کا حقدار کاسٹ اور ٹیم کو قرار دیا ہے۔  سلمان خان بالی وڈ میں انتہائی مقبول ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے اور انہوں نے ’پٹھان‘ مزید پڑھیں

آریان خان کا برانڈ لانچ، مہنگے کپڑوں پر مداح آپے سے باہر ہوگئے

 ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا جسے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔  اداکار کے مداح اس برانڈ کے شدت سے منتظر تھے کیوں کہ اس کی تشہیری مہم شاہ رخ خان  نے خود چلائی اور وہ اس کے برانڈ ایمبیسڈر تھے۔ #DyavolX مزید پڑھیں

عامر خان کی ’لال سنگھ چڈا‘ کیوں ناکام ہوئی؟ انوپم کھیر نے وجہ بتادی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار انوپم کھیر نے عامر خان کی میگا فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کی وجہ بتائی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں انوپم کھیر نے فلم کی ریلیز کے تقریباً ایک برس بعد اس پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فلم عظیم ہوتی تو اسے مزید پڑھیں

یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ خیال کرتا ہوں، سلمان خان

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا میں قتل کی دھمکیاں ملنے باوجود یو اے ای میں خود کو محفوظ خیال کرتے ہیں۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سیکورٹی ہونا، غیر محفوظ رہنے سے بہتر ہے اور قتل کی دھمکیوں کے بعد اب ان کیلئے ممکن نہیں مزید پڑھیں

نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’؛ ’کہانی عجیب مگر ایکشن سے بھرپور ہے‘

کراچی —  معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار ان سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جنہوں نے بھارت میں اپنا لوہا منوانے کے بعد ہالی وڈ میں بھی خوب نام کمایا۔ اس وقت ایمیزون پرائم پر آنے والی ان کی نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’ ان کے فینز اور ناقدین کے درمیان بحث ہے کا مزید پڑھیں

کیا علی ظفر نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کا مسلم لیگ(ن) میں اپنی شمولیت سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر ردِعمل سامنے آگیا ہے ۔ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹورنٹو میں منعقد ہونے والے اپنے کنسرٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں

‘دی سپر ماریو بروز’ کا ایک ارب ڈالر کا بزنس؛ باکس آفس پر مسلسل چار ہفتے ٹاپ پوزیشن برقرار

باکس آفس پر ان دنوں فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ کا جادو چھایا ہوا ہے۔ اپریل میں ریلیز ہونے والی یہ فلم دنیا بھر سے ایک ارب ڈالر کا بزنس کر چکی ہے اور باکس آفس پر مسلسل چار ہفتوں سے ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے۔ اتوار کو جاری کردہ ‘یو نیورسل پکچرز اسٹوڈیو’ کے مزید پڑھیں

پی ٹی وی کے سنہری دور کی واپسی،ناظرین کیلئے پی ٹی وی فلیکس ایپ کا اجرا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپلیکیشن کا مقصد پی ٹی وی کے سنہری دور کو زندہ رکھنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگیزیب نے کہا ہے کہ بے حد خوشی ہے کہ آج پی ٹی وی فلیکس کا آغاز مزید پڑھیں

قتل کی دھمکیوں سے مجھے خود بھی ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان

 ممبئی: بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے۔  سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی متعدد دھمکیاں ملی ہیں اور ممبئی پولیس نے اداکار کی حفاظت کیلئے انہیں سیکورٹی دی ہوئی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں

کرینہ کپور ایک بار پھر اجے دیوگن کی ’لیڈی سنگھم‘ بننے کیلئے تیار

 ممبئی: بھارتی فلمساز روہت شیٹی کی مشہور فرنچائز ’سنگھم‘ کے اگلے پارٹ میں ایکشن اداکار اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نظر آئیں گی۔  روہت شیٹی نے پچھلے برس دسمبر میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ دیپیکا پڈوکون لیڈی سنگھم کی صورت میں نظر آئیں گی جبکہ اب نئی اطلاعات کے مطابق کرینہ کپور مزید پڑھیں