معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ویب ڈیسک —  معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر ، جن کے غیر فعال خاندانوں سے متعلق ٹی وی شوز ناظرین میں بڑے مقبول تھے، جمعرات کو 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے مزید پڑھیں

اداکار سورج پنچولی جیا خان کی موت کے کیس میں بری

ویب ڈیسک —  سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی اسپیشل عدالت نے اداکارہ جیا خان کی موت کے تقریباً 10 برس بعد اس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا۔ بھارتی نیوز چینل ‘این ڈی ٹی وی’ کے مطابق سی بی آئی کورٹ کے جج اے ایس سید نے جمعے کو مزید پڑھیں

ویڈیو: سلمان خان کی دبئی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات

دبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک سے ملاقات کی ہے۔ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے دبئی ٹرپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں

علی عظمت کو سالگرہ میں آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر علی عظمت کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنی 53ویں سالگرہ مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں

کے پاپ جیسا دکھائی دینے کیلئے لاکھوں ڈالرز کی سرجریز کروانے والا اداکار چل بسا

جنوبی کوریا: مشہور بی ٹی ایس پاپ گلوکار جِم اِن جیسا دکھائی دینے کیلئے 12 سرجریز کروانے والا کینیڈین اداکار انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ کینیڈین اداکار سینٹ وان کولوچی ایک پیچیدہ سرجری کے بعد انفیکشن کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بی ٹی ایس گلوکار مزید پڑھیں

سناکشی سنہا کی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اپنی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس ویب سیریز میں سناکشی پہلی مرتبہ پولیس افسر کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ ’دہاڑ‘ کی کہانی ایک ایسے مجرم کی کے گرد گھومتی ہے جو اب تک مزید پڑھیں

‘ہوئے تم اجنبی’: سقوطِ ڈھاکہ پر بننے والی فلم حقیقت سے کتنی قریب ؟

کراچی —  عید الفطر کے موقعے پر ریلیز ہونے والی فلموں میں اس بار روایت سے ہٹ کر ایک ایسی فلم بھی شامل ہے جو مزاح، رومان یا ایکشن نہیں بلکہ 1971 میں بنگلہ دیش کے قیام اور اس سے جڑے الم ناک دور پر بنائی گئی ہے۔ معروف اینکرپرسن کامران شاہد کی ہدایت کاری مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر انتقال کر گئے، ان کی عمر 79 سال تھی

ویب ڈیسک —  معروف ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر ، جن کے غیر فعال خاندانوں سے متعلق ٹی وی شوز ناظرین میں بڑے مقبول تھے، جمعرات کو 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اسپرنگر اپنے شوز میں ، جو ہفتے میں تین دن پیش کیے جاتے تھے، خاندانوں کے اندر موجود جھگڑے مزید پڑھیں

عید کی مبارکباد دینے پر ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار شان کو دھمکیاں دے ڈالیں

ممبئی: بھارتی گلوکار شان مکھرجی کو ہندو انتہا پسندوں نے عید کی مبارکباد دینے پر تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ گلوکار شان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عید کے تہوار کی مناسبت سے اپنی ایک پُرانی قوالی کی شوٹنگ کے دوران بنائی ہوئی ٹوپی والی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کی ویڈیوز ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر لیک ہوگئیں

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی 2 ویڈیوز، فلم کی ریلیز سے قبل ہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں پر لیک ہوگئی ہیں۔  ویڈیوز آن لائن لیک ہونے کے بعد دہلی کورٹ نے تمام پلیٹ فارموں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے پلیٹ فارم سے ان مزید پڑھیں