شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا۔ عید الفطر کے موقع پر شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے رابعہ انعم کے عید پروگرام میں شریک ہوئے۔ پروگرام کے دوران شہروز نے مزید پڑھیں

انوپم کھیر کے پوچھنے پر انیل کپور نے اپنی جوانی کا ’راز‘ بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار انوپم کھیر نے ساتھی فنکار اور قریبی دوست انیل کپور سے ان کی جوانی کا راز پوچھ لیا۔ انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنے بہترین دوست اور پڑوسی انیل کپور کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سب کی وجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں انیل کپور مزید پڑھیں

محب مرزا کو صنم سعید کے ساتھ عید کی تصاویر پر ٹرولنگ کا سامنا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار محب مرزا کو صنم سعید سے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حال ہی میں محب مرزا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے شادی کا انکشاف کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا تاہم اس خوبصورت جوڑی کو شادی کے بعد ٹرولنگ کا مزید پڑھیں

متنازع مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین متنازع مصنف طارق فتح 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور اسلام مخالف بیانات کیلئے مشہور کینیڈین مصنف اور نامہ نگار طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کو ٹورنٹو میں انتقال کر گئے۔ ٹوئٹر پر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے اپنے مزید پڑھیں

ڈرگ اسمگلنگ ؛ بالی وڈ اداکارہ کو شارجہ جیل بھیج دیا گیا

شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔  ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا گیا ہے اور ایک کتے پر لڑائی کی وجہ سے ان مزید پڑھیں

آریان خان کے کپڑوں کا برانڈ لانچ، شاہ رخ خان ایمبیسڈر بن گئے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے کپڑوں کے برانڈ ’دیاوول‘ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔  آریان خان کے برانڈ کی نئی وڈیو میں کپڑوں کے نئے کلیکشن کا اعلان کیا گیا ہے اور نئے ٹیزر میں ان کے والد اور وہ خود موجود ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے، فلم کو 7 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننا تھا۔  فلم کی ریلیز میں التواء نامعلوم وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے اور ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق فلم اب 15 ستمبر کو مزید پڑھیں

مشہور بھارتی اداکار سراٹھ بابو تشویشناک حالت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارتی حیدرآباد: بھارتی اداکار سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا اور اُن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیلگو، تامل اور ہندی فلموں کے 71 سالہ اداکارہ کو 20 اپریل کو تشویشناک حالت میں بنگلورو سے حیدرآباد لایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں