ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت اور ارشد وارثی کی جوڑی، ایکشن و کامیڈی ہیرو اکشے کمار کے ساتھ ان کی ہٹ فلم ’آوارہ پاگل دیوانہ‘ کے سیکوئیل میں نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کو احمد خان ہدایت کاری دیں گے جبکہ پہلے پارٹ کے اسٹار اداکار پریش مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اے آر رحمان نے اپنی بیوی کو ہندی میں بات کرنے سے روک دیا
چنائے: میوزک لیجنڈ اے آر رحمان نے اپنی بیوی سائرہ بانو کو ایک ایوارڈ شو میں ہندی بولنے سے روک دیا اور انہیں تامل میں گفتگو کرنے کی درخواست کی۔ سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں میوزک کمپوزر اے آر رحمان ایک ایوارڈ وصول کررہے ہیں اور ان کے ساتھ اسٹیج پر مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر کینسر سے جان کی بازی ہار گئے
نیویارک: معروف امریکی ٹی وی میزبان جیفری اسپرنگر 79 برس میں کینسر سے جان کی بازی ہار گئے۔ جیفری اسپرنگر نے 27 برس کے طویل عرصے تک ٹی وی شو کی میزبانی کی اور ان کے شو مہمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کی وجہ سے بہت مشہور تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کو کچھ ماہ مزید پڑھیں
ایران کی 2 اداکاراؤں پرحجاب نہ کرنے پر فرد جرم عائد
تہران: ایران میں 2 مشہور اداکاراؤں کو حجاب نہ پہننے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 مشہور ایرانی اداکاراؤں کتایون ریاحی اور پانتہ آبہرام پر ضابطہ لباس کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تہران پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاراؤں پر عوامی مقامات پر حجاب مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نئی مشکل میں پھنس گئے، پولیس میں ایک اور شکایت درج
کولکتہ: بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کو ایک اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی کیخلاف جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر پولیس میں شکایت درج کروا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک مشہور سوفٹ ڈرنک برانڈ کے اشتہار میں کام کیا مزید پڑھیں
پیار دینے پر بھارتی فینز کا شکر گزار ہوں، فواد خان
لاہور: اداکار فواد خان نے کام کی تعریف کرنے پر بھارتی فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سپر اسٹار اداکار فواد خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں چاہنے والوں نے جتنا پیار دیا اور سراہا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جب آپ میرے کام کو پسند مزید پڑھیں
بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کیلیے خودکشی کا ڈراما حقیقت بن گیا
ممبئی: بھارتی اداکار کا بیوی کو ڈرانے کے لیے خود کشی کا ڈرامہ حقیقت میں جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی کننڈا شوبز انڈسٹری کے اداکار سمپتھ جے رام کی موت سے متعلق ان کے قریبی دوست اور اداکار راجیش دھروا نے دعویٰ کیا ہے کہ سمپتھ جے رام نے بیوی سے معمولی جھگڑے مزید پڑھیں
کومل رضوی کا اپنے مایوں پر انڈین گانے پر ڈانس، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری ایام میں مزید پڑھیں
عید پر کون سی پاکستانی فلموں کا باکس آفس پر راج رہا؟
کراچی: عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو یہ دن فلموں کی ریلیز کیلئے اتنے پسند ہیں کہ گزشتہ سال ایک عید پر چھ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں
منال خان نے منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان نے اپنے بہن ایمن خان کے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کام سے کیوں انکار کیا؟۔ منیب بٹ نے وجہ بتادی۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ساتھ نجی ٹی وی پر فیصل قریشی کے عید شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے مزید پڑھیں