ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جس لڑکی کو مجھے جان کہنا چاہئے وہ بھی مجھے بھائی جان کہتی ہے۔ سلمان خان نے معروف ٹی وی پروگرام ’آپ کی عدالت‘ کے میزبان راجت شرما کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر اور زندگی کے حوالے سے دلچسپ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مشہور فلپائنی ٹک ٹاکر فیونا جیمس نے اسلام قبول کرلیا
فلپائن کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار فیونا جیمس نے دبئی میں اسلام قبول کرلیا۔ فیونا جیمس کا تعلق منیلا سے ہے اور وہ آٹھ برس قبل دبئی منقتل ہوئیں اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوورز کی تعداد آٹھ لاکھ کے قریب ہے۔ @zainab__official14 Alhamdulillah muslim #jane14_official #salman_commando #islamic_video #fypシ゚viral #pakpinoy #motoisthebest ♬ original sound مزید پڑھیں
موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے سادگی سے شادی کی، فاطمہ بھٹو
کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مزید تصاویر بھی اپلوڈ کردی ہیں۔ مصنفہ اور ادیبہ نے بتایا کہ ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے انہوں نے اپنی شادی کی تقریب کو انتہائی سادہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ فاطمہ بھٹو مزید پڑھیں
لیڈی ہیلتھ ورکروں پر پاکستان کی پہلی دستاویزی فلم کا اعلان
اسلام آباد / لاہور: پبلک سروسز انٹرنیشنل نے لیڈی ہیلتھ ورکروں پر پاکستان کی پہلی انٹرایکٹو دستاویزی فلم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دستاویزی فلم میں ایسی لیڈی ہیلتھ ورکروں کی جدوجہد کا جائزہ لیا جائے گا جو ہر قسم کی بیماری کے خلاف اگلی صفوں میں روزانہ اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ نے 10 فلم فیئر ایوارڈز جیت لیے
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ نے مختلف کیٹیگریز میں 10 فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کرلئے۔ نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسانی کی فلم کو بیسٹ فلم، بیسٹ ڈائیریکٹر اور عالیہ بھٹ کو بیسٹ ایکٹریس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہرشاوادھن کلکرنی کی فلم ’بدھائی ہو‘ کے اداکار راج کمار راؤ مزید پڑھیں
عامر خان کو مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی، مداحوں کی شدید تنقید
نیو دہلی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔ ’لال سنگھ چڈا‘ کے اداکار نے مودی کے ریڈیو شو ’من کی بات‘ کو کمیونیکشن کی ایک بہترین طریقہ قرار دیا ہے۔ VIDEO | “It’s a very important piece of communication that the leader of the country مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی تین برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
کراچی: پاکستانی کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے تین برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ وہ ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی ہیں۔ ماہرہ خان نے آخری ٹی وی سیریل 2021 میں کیا تھا اور اس کا مزید پڑھیں
عامرلیاقت حسین کی موت کو قتل قراردینے کی درخواست مسترد
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت مرحوم کے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت مرحوم کے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں
بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا دبئی کی سیاحتی ویب سیریز میں شامل
دبئی: دبئی اکانومی اینڈ ٹورازم نے یوٹیوب سیریز کے ساتھ پاکستان ٹریولرز کیلئے ایک نئی کیمپن کا آغاز کیا ہے۔ معروف بینڈ اسٹرنگز کے سابق اراکین فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود ناظرین کو دبئی شہر کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے اور شہر کے منفرد اور پرکشش مقامات دکھائیں گے۔ سیریز تین اقساط پر مزید پڑھیں
چاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا سن کر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا
سوشل میڈیا سے مقبولیت پانے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے مشہور گلوکار علی ظفر کا مقبول ترین گانا ’چھنو کی آنکھ میں ‘ اپنی آواز میں گایا ، جس پر علی ظفر نے بھی اپنا ردعمل دے دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر کی جانب سے ہدایت نامی مزید پڑھیں