شاہ رخ خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک  دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ سے باہر نکلے تو ایک مداح نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔شاہ رخ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑہ میٹ گالا میں پہنا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی

 نیویارک: اداکارہ پریانکا چوپڑہ نیویارک میں منعقد  میٹ گالا میں پہننے والا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑہ نے میٹ گالا میں جو نیکلس پہنا اس میں 11 اعشاریہ 3 قیراط کا نیلے رنگ کا ہیرا جڑا ہوا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق  نیکلس کی قیمت 25 ملین ڈالر ہے مزید پڑھیں

ہالی وڈ کے اسکرپٹ رائٹرز کی قلم چھوڑ ہڑتال؛ معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اسکرپٹس رائٹرز کی نمائندگی کرنے والی یونین نے نئے لیبر کنٹریکٹ پر اسٹوڈیوز اور پروڈکشن کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکامی کے بعد منگل سے ہڑتال شروع کی ہے۔ رائٹرز گلڈ آف امریکہ (ڈبلیو جی اے)نے پیر کو اعلان کیا کہ ان کے مزید پڑھیں

بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف متنازع فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز

کراچی: بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف فلم دی کیرالا اسٹوری کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جس کی ریلیز کو روکنے کیلئے عدالت میں درخواست زیرِ التوا ہے۔ بالی ووڈ کی مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کیلئے بنائی گئی فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ 5 مئی کو بھارت کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے مزید پڑھیں

پولیس نے لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان کا کنسرٹ رکوادیا

بھارتی شہر پونے میں پولیس نے مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد کنسرٹ جاری رکھنے پر بھارت کے لیجنڈری موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا میوزک شو بند کرادیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پولیس افسر اسٹیج پر واک کرتے ہوئے اے آر رحمان اور دیگر فنکاروں مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان سے منگنی 13 مئی کو ہوگی

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی بھارتی سیاستدان راگھؤ چڈا سے منگنی کی تقریب 13 مئی کو نیو دہلی میں منعقد ہوگی۔  بھارتی میڈیا نے اس خبر کو اداکارہ کے ترجمان سے کنفرم کیا ہے اور دونوں کے درمیان ریلیشن شپ کی خبریں مختلف مقامات پر ایک ساتھ دیکھے جانے کے بعد سامنے آئی مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی رومینٹک کامیڈی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر ریلیز کیلئے تیار ہے۔  ’تو جھوٹی میں مکار‘ کو آٹھ مارچ کو ریلیز کیا گیا اور فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا تھا اب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی کس صورت انڈسٹری چھوڑ سکتے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے کہا ہے کہ وہ ایک جیسے اسٹیریو ٹائپ کردار ادا کرنے بجائے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنا پسند کریں گے۔  اپنی نئی فلم ’جوگیرا سارا را را‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر اداکار نے فلم انڈسٹری میں اپنے شوبز کیریئر کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ مزید پڑھیں

میٹ گالا 2023 میں ستاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے

نیویارک کے ‘میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ’ میں فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا’ کا انعقاد کیا گیا۔ پیر کو منعقد ہونے والی اس رنگا رنگ تقریب میں نامور شخصیات نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے اور ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ رواں برس ‘میٹ گالا’ کا تھیم آنجہانی جرمن ڈیزائنر کارل لیگر مزید پڑھیں

علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی

ٹورنٹو: پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگ غلط خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور میڈیا کو بھی خبر نشر کرنے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے۔ گلوکار نے ویڈیو مزید پڑھیں