فلم ’دوڑ‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر شو، شوبز ستاروں کی شرکت

 لاہور: عیدالفطر کے موقع  پر پاکستان سمیت دنیا کے متعدد سینما گھروں کی زینت بننے والی لالی ووڈ کی فلم ’دوڑ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر شو لاہور کے مقامی سینما گھر میں ہوا جس میں نامور فلم ڈائریکٹر و رائٹر سید نور، ناصر ادیب، راشد محمود، شفقت چیمہ، جرار رضوی،آغا حسن عسکری،  ذوالفقار علی مانا، چوہدری مزید پڑھیں

یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز آنجہانی یش چوپڑا کی اہلیہ پلے بیک سنگر اور مصنفہ پامیلا چوپڑا 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  پامیلا چوپڑا شدید قسم کے نمونیہ کی وجہ سے دو ہفتے سے ہسپتال میں داخل تھیں اور جمعرات کی صبح وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ وہ بالی انڈسٹری میں اپنے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف اغواء اور تشدد کی شکایت درج

 ممبئی: بھارت کے معروف ریپر یویو ہنی سنگھ پر مہاراشٹرا میں ایک ایونٹ آرگنائزر نے اغواء اور تشدد کے الزامات لگائے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ویویک رامن نامی ایک نوجوان نے ممبئی کی بی کے سی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق ویویک رامن نامی ایک شخص نے جو ایک مزید پڑھیں

معروف کے پاپ بینڈ ‘ایسٹرو’ کے رکن مون بن چل بسے

ویب ڈیسک —  معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے رکن کے پاپ اسٹار مون بن 25 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ ‘ایسٹرو’ کی میوزک لیبل کمپنی ‘فینتیجیو’ نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ‘فینتیجیو’ نے جمعرات کو اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کے پاپ اسٹار مون بن کی مزید پڑھیں

زندگی میں کچھ ایسے مرد بھی ہیں جو میری کامیابی سے خوش نہیں، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بھارتی نژاد امریکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں ایسے مرد بھی ہیں جو ان کی کامیابی سے اِن سکیور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں صنفی بنیاد پر مرد اور خواتین کے درمیان معاوضوں میں فرق پر بات کرتے مزید پڑھیں

مشہور کورین پاپ بینڈ کے گلوکار 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سیول: معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے پاپ گلوکار مون بن 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون بن گزشتہ شب اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ کورین بینڈ ’ایسٹرو‘ کی میوزک لیبل کمپنی نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھی پری کی آمد

کراچی:  پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسپتال سے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے۔ اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’رمضان المبارک کے آخری چند دن ہمارے مزید پڑھیں

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، راکھی کو معاملے سے دور رہنے کی تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے سر سے خطرات کے بادل نہ چھٹ سکے اداکار کو ایک مرتبہ پھر قتل کی دھمکی موصول ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو ان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی ریلیز سے دو دن قبل ایک مرتبہ پھر لارنس بشنوئی گینگ مزید پڑھیں

شادی سے قبل الیانہ ڈی کروز کے ہاں ننھے مہمان کی آمد نے سب کو حیران کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ الیانہ ڈی کروز نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیانہ ڈی کروز کے اس اعلان نے سب کو حیران کردیا ہے کیونکہ انہوں نے اب تک اپنی شادی کا اعلان نہیں کیا ہے۔ الیانہ نے انسٹاگرام پر دو مزید پڑھیں

عامر خان میرے بہترین دوست تھے لیکن اب نہیں ہیں، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ کبھی وہ اور عامر خان بہترین دوست ہوا کرتے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے عامر خان کے ساتھ ان کے ٹی وی شو ’ستیہ مے و جیتے‘ کی یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے عامر مزید پڑھیں