ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی جس کی وجہ سے کنگ خان کو بھی فلم کی کمائی سے خوب منافع حاصل ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹھان نے بھارت کے سنیما گھروں میں خوب داد سمیٹی اور 543 کروڑ روپے کمائے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
سیاسی رہنما بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت
ممبئی: بھارتی سیاسی رہنما بابا صدیقی اور ذیشان صدیقی کی جانب سے کی گئی افطار پارٹی میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی کے چیئرپرسن بابا صدیقی ہر سال افطار پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جس میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت بالی ووڈ مزید پڑھیں
سپر ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں
معروف ماڈل اور اداکارہ 32 سالہ سعیدہ امتیاز کی کمرے سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔ اس افسوسناک خبر کو اداکارہ سعیدہ امتیاز کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا۔ ان کے مداح اور ساتھی اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اداکارہ کی اچانک موت کا سن مزید پڑھیں
گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا
لاہور: گلوکارہ ماہا علی کاظمی نے نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔ ماہا علی کاظمی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے علی نور پر الزام عائد کیا ہے کہ گلوکار نے ان کو کوک اسٹوڈیو میں آڈیشن کے دوران ہراساں کیا۔ گلوکارہ نے ویڈیو مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے، ہنی سنگھ کا انکشاف
ممبئی: انڈیا کے معروف ریپر ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے مشہور گانے ’لنگی ڈانس‘ کی منظوری کیلئے تین ہفتے لئے۔ ’لنگی ڈانس‘ گانے کو 2013 کی فلم ’چنائے ایکسپریس‘ میں فلمایا گیا تھا اور اپنی ریلیز کے ساتھ ہی گانے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے مزید پڑھیں
کیا ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر ہریتھک روشن کی ’کرش 4‘ بنائیں گے؟ اہم تفصیلات آگئیں
ممبئی: بالی وڈ میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند اب بالی وڈ اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کرش4‘ کو ڈائریکٹ کریں گے۔ ’کرش‘ سیریز کی ابتائی تین فلمیں بنانے والے فلمساز راکیشن روشن نے ان اطلاعات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ باتیں مزید پڑھیں
محدود وسائل کے ساتھ پاکستانی سینما نے شاندار کامیابیاں سمیٹیں، فواد خان
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی سینما نے اپنے محدود وسائل کے ساتھ شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سینما کا عالمی سینما کے ساتھ موازنہ نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ ہمارے وسائل اور مواقع بہت کم تعداد میں مزید پڑھیں
علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں ’پسوڑی‘ گا کر تاریخ رقم کردی
کیلی فورنیا: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ دلجیت دوسانج پہلے پنجابی گلوکار ہیں جنہوں نے کوچیلا فیسٹیول میں پرفارمنس دی اور انہوں نے اپنی شاندار گلوکاری سے حاضرین کو مایوس نہیں کیا۔ علی سیٹھی نے مزید پڑھیں
رواں برس عید پر کون سی پاکستانی فلمیں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی؟
کراچی — رواں برس عید الفطر کے موقع پر چار اردو فلمیں سنیما گھروں کی رونقیں بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ بعض شائقین کو فلم ‘منی بیک گارنٹی’ کا انتظار ہےجب کہ سن 1971 میں ہونے والی پاکستان اور بھارت کی جنگ کے پسِ منظر میں بننے والی فلم ‘ہوئے تم اجنبی’ بھی اپنی کہانی مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی دیوانی مداح اداکارہ سے ملاقات پر گلے لگ کر رو پڑی
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی۔ ماہرہ خان پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ہیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور وہ اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار رہتے ہیں۔ ماہرہ خان ہمیشہ اپنے مزید پڑھیں