ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کیلئے سوشل میڈیا پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا ہے۔ سلمان خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنے روز مرہ کے معاملات کے حوالے سے مداحوں کو باخبر رکھتے ہیں۔ دبنگ اداکار نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر جم سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
میں خود کو بہترین شوہر، بیٹا اور بھائی نہیں سمجھتا، رنبیر کپور
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے دو سپر اسٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں۔ رنبیر کپور ادکارہ نیتو کپور اور آنجہانی رشی کپور کے بیٹے ہیں جبکہ عالیہ اور رنبیر کے گھر میں پچھلے برس بیٹی راحہ پیدا ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے حجاب کرنے والی لڑکی کا احترام کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
ممبئی: شاہ رُخ خان نے حجاب کرنے والی لڑکی کا احترام کر کے یہ ثابت کردیا کہ وہ صرف بالی کے ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی بادشاہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں ویڈیو میں دکھایا گیا ہے مزید پڑھیں
ایک بار 72 سالہ بوڑھے نے مجھے ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی، آئمہ بیگ کا انکشاف
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔ ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران گلوکار نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ آئمہ مزید پڑھیں
کیا سلمان خان اور پوجا ہیگدے ڈیٹ کررہے ہیں؟ اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: سوشل میڈیا اور دوسرے نیوز پلیٹ فارموں میں یہ خبریں گرم ہیں کہ بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان اور اداکارہ پوجا ہیگدے ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹ مار رہے ہیں جس پر اداکارہ نے باضابطہ طور پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں اداکارہ نے ڈیٹ کی تمام خبروں کی سختی سے مزید پڑھیں
کپل شرما فلم ’The Crew‘ میں کرینہ کپور اور تبو کے ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈین اداکار کپل شرما اپنی اگلی فلم ’کرو‘ میں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کے ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما جلد فلم کیلئے شوٹنگ کا آغاز کریں گے اور وہ فلم میں ناظرین کیلئے ایک خوشگوار کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ کی تین اداکاراؤں مزید پڑھیں
آننت امبانی کی سالگرہ پر عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کی شاندار پرفارمنس
دبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی سالگرہ میں پاکستانی گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس سے چار چاند لگا دیئے۔ دبئی میں آننت امبانی کے چھوٹے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں بھارتی فنکاروں سمیت پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کو مزید پڑھیں
نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ چل بسیں
پونے: بھارتی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اترا باؤکر 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ اترا باؤکر لمبے عرصے سے علیل تھیں اور پونے کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں۔ اترا باؤکر اپنے ڈرامے مزید پڑھیں
میک اپ آرٹسٹ نے بدسلوکی سے پیش آنے والی معروف اداکارہ کیخلاف آواز اُٹھا دی
کراچی: پاکستان شوبز سے وابستہ آرٹسٹ نعمان خان نے اپنے ساتھ بدسلوکی سے پیش آنے والی اداکارہ کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ شوبز انڈسٹری کے مختلف تنازعات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آئے دن چرچے ہوتے رہتے ہیں جن میں آج کل زیادہ تر کیمرے کے پیچھے کام کرنے والے افراد اداکاروں کی جانب سے مزید پڑھیں
جب بالی ووڈ میں کام کرنا شروع کیا تو کالی اور موٹی کہہ کر پکارا جاتا تھا، کاجول
ممبئی: سن 1992 میں فلم بےخودی سے 17 سال کی عمر سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں کیرئیر کی شروعات میں کالی اور موٹی کہا جاتا تھا۔ مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے بالی ووڈ میں امتیازی رویے کا سامنا کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں مزید پڑھیں