کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا بیات مرحوم شوہر اور زندگی کی تلخیوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ حال ہی میں اداکارہ حنا بیات ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن پیارا رمضان میں شریک ہوئیں۔ اداکارہ میزبان رابعہ انعم سے زندگی میں مرحوم شوہر کے ساتھ گزارے ہوئے ماضی کے بہترین لمحات کے بارے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں، پلک تیواڑی کا انکشاف
ممبئی: سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے بہت سختی برتتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا انٹرنیشنل فیشن برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان انٹرنیشل فیشن برانڈ میبلائن کی ایمبیسڈر بن گئی اور اس شاندار کامیابی پر اداکارہ نے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر بیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈو شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی سوہانا کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں
’مجھے آپ پر فخر ہے‘، پریانکا چوپڑا کی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد
ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آسکر انعام یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو ’اسٹار وارز‘ کی فلمیں ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جیسے ہی اداکارہ کو علم ہوا کہ شرمین عبید ہالی وڈ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی تو انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اس خبر پر مزید پڑھیں
جوہی چاؤلہ نے منشیات کیس میں آریان کی ضمانت کیلئے شاہ رخ خان کی مدد کیسے کی؟
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکارہ جوہی چاؤلہ اور سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نوے کی دہائی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جس میں ڈر، یس باس، پھر بھی دل ہے ہندوستانی شامل ہیں، اب اداکارہ نے بتایا کہ ہے کس طرح انہوں نے شاہ رخ کے بیٹے آریان کو ڈرگ مزید پڑھیں
رمضان ڈراموں کی مقبولیت؛ ٹی وی اور یو ٹیوب کے بعد اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی
کراچی — پاکستان میں رواں برس رمضان کے ماہ میں نشر ہونے والے خصوصی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مرتبہ نہ صرف ڈراموں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ انہیں نشر کرنے والے پلیٹ فارمز بھی بڑھ گئے ہیں۔ اس سال ‘جیو ٹی مزید پڑھیں
رمضان ڈراموں کی مقبولیت؛ ٹی وی اور یو ٹیوب کے بعد اب او ٹی ٹی پلیٹ پر بھی
کراچی — پاکستان میں رواں برس رمضان کے ماہ میں نشر ہونے والے خصوصی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس مرتبہ نہ صرف ڈراموں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے بلکہ انہیں نشر کرنے والے پلیٹ فارمز بھی بڑھ گئے ہیں۔ اس سال ‘جیو ٹی مزید پڑھیں
‘منی بیک گارنٹی’: عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم جس میں سابق امریکی صدر کا ڈمی نظر آئے گا
کراچی — ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر متعدد پاکستانی فلمیں سنیما گھر کی زینت بنیں گی، لیکن ان تمام فلموں میں سے سب سے زیادہ انتظار شائقین کو ‘منی بیک گارنٹی’ کا ہے، جس کی کاسٹ بھی بڑی ہے، اور اس میں جلوہ گر ہونے والے کردار بھی۔ مزید پڑھیں
درفشاں کتنے برس کی ہیں؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھادیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے کہا کہ مجھ میں اور میری چھوٹی بہن میں سات سال کا فرق ہے، میری عمر 27 سال ہے اور مزید پڑھیں
’’ میں ٹھیک ہوں ‘‘، سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی تردید کردی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینیئر اداکار سنجے دت نے اپنے زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ بولی وڈ کے ’ کھل نائیک ‘ کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگی تھیں کہ وہ کنڑ فلم ’’ کے ڈی ‘‘ کی شوٹنگ مزید پڑھیں