(ن) لیگ کے اکاؤنٹ سے بیٹی کی تصویر پوسٹ ہونے پر ارمینا کے شوہر پھٹ پڑے

پاکستان کی معروف اداکارہ ارمینا رانا خان کے شوہر فیصل رضا خان نے ٹوئٹر پر (ن) لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کی تصویر پوسٹ کرنے پر پارٹی سے معافی کا مطالبہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ارمینا کے شوہر کے علاوہ اداکار عثمان خالد بٹ اور متعدد سوشل میڈیا مزید پڑھیں

علی ظفر اور شاہد آفریدی کا چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر کی مدد کا اعلان

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر اور کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی نے چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے باکسر آغا کلیم کی ہر ممکن مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے لیے ایشیئن اور ورلڈ ٹائٹل لے کر آنے والے باکسر آغا کلیم نے ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا دبنگ پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز سے قبل اداکارہ نے فلم کا ایک دبنگ پوسٹر شیئر کیا ہے جس کو مداح بہت پسند کررہے ہیں۔  اداکار نے چند روز قبل مداحوں کو خبر دی تھی کی ان کی فلم کا آفیشل مزید پڑھیں

انوشکا شرما کا کیریئر تباہ کرنے کا بیان، شدید ٹرولنگ پر کرن جوہر کا جوابی ردعمل

 ممبئی: بالی وڈ فلمساز کرن جوہر پر اکثر انڈسٹری فنکاروں کی جانب سے اقربا پروری کا الزام لگایا جاتا ہے، حال ہی میں کرن جوہر پر پریانکا چوپڑا کا شوبز کیریئر تباہ کرنے کا الزام لگایا گیا اور پھر ان کی ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بتاتے ہیں کہ وہ انوشکا شرما کا کیریئر مزید پڑھیں

شاہ رخ اور سلمان کی فلم میں ہالی وڈ اسٹار جیسن موموا ولن بنیں گے

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی مشترکہ فلم ’پٹھان ورسس ٹائیگر‘ میں ہالی وڈ سپر اسٹار ’ایکوا مین‘ جیسن موموا ولن کا کردار ادا کریں گے۔ انڈین میڈیا ذرائع کے مطابق ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیسن موموا یش راج فلمز مزید پڑھیں

انڈین آئیڈل سے متعلق ’دھماکہ خیز‘ خبروں کو منی ماتھر نے مسترد کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور ٹی وی میزبان منی ماتھر نے انڈین آئیڈل چھوڑنے کی خبروں کے حوالے سے اپنا جوابی ردعمل دیا ہے۔  منی ماتھر نے معروف ٹی وی شو ’انڈین آئیڈل‘ کے پہلے سیزن سے لے کر چھٹے سیزن تک کی میزبانی کی تھی اور پھر انہوں نے پروگرام کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ ایک تازہ مزید پڑھیں

سنیما گھروں میں ‘دی سپر ماریو بروز’ کا جادو چل گیا

ویب ڈیسک —  اینی میٹڈ فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ساتھ ہی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ فلم نے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے 37.7 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم نے مقامی باکس آفس سے 20.4 کروڑ جب کہ عالمی باکس آفس سے 17.3 کروڑ ڈالرز کا مزید پڑھیں

کسی کا بھائی کسی کی جان؛ سلمان خان عیدالفطر پر سنیما گھروں کی رونق بڑھانے کو تیار

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کے سلطان سلمان خان عید کے موقع پر ایک بار پھر سنیما گھروں کی رونق بڑھانے کو تیار ہیں۔ ان کے مداحوں کی جانب سے فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ سلمان خان گزشتہ کئی برسوں سے عید کے موقع مزید پڑھیں

ٹی وی ڈرامے عوام کی سوچ بدل سکتے ہیں

پاکستان میں ماڈلنگ کا مستقبل خاصا تابناک ہے، یہی وجہ ہے کہ اب کالجوں اور یونیورسٹیوں کی پڑھی لکھی خواتین بھی اس شعبے کی طرف آ رہی ہیں اورشہرت حاصل کرنے کے ساتھ اچھے خاصے پیسے بھی کمانے میں کامیاب رہتی ہیں۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ شوبز میں آنے والی لڑکیاں اپنے کیریئر کا مزید پڑھیں

سینیئر اداکار اور پروڈیوسر طارق جمیل انتقال کرگئے

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کا ایک اور باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ سینئر اداکار، پروڈیوسر اور تخلیق کار طارق جمیل پراچہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی وژن میں بطور سیٹ ڈیزائنر اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے اور پھر بہترین اداکار اور کامیاب پروڈیوسر تک سفر طے کرنے والے اپنی مزید پڑھیں