روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

دہلی: بالی ووڈ کی معروف خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بھارت کے اعلیٰ ترین’ پدما شری‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ریاست کی جانب سے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے والد کا خواب تھا مگر افسوس وہ مزید پڑھیں

شائقین کا سالوں کا انتظار ختم! فلم باربی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک: وارنز بردرز نے سالوں پُرانا وعدہ پورا کرتے ہوئے فلم باربی کا ٹریلر جاری کر دیا۔ باربی کے مداحوں کا برسوں کا انتظار ختم خوبصورت اور پسندیدہ گڑیا باربی پر فلم کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، گریٹا گروگ کی ہدایتکاری میں بنن والی فلم رواں برس 21 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے فلم پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ سواستیکا مکھرجی نے اپنی آنے والی نئی فلم شیب پور کے شریک پروڈیوسر سندیپ سرکار پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سواستیکا کا تعلق بھارت کے بنگالی اور ہندی سنیما سے ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر سندیپ سرکار نے انہیں ای میل پر اداکارہ مزید پڑھیں

جونی ڈیپ کی نئی فلم ‘کان فلم فیسٹیول’ کی اوپننگ کے لیے منتخب

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ اور ان کی سابق اہلیہ و اداکارہ ایمبر ہرڈ کی قانونی جنگ کے بعد اب اداکار کی نئی لائیو ایکشن فرینچ فلم ‘جین ڈی باری’ کو کان فلم فیسٹیول کی اوپننگ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق جونی ڈیپ کی فلم کا مزید پڑھیں

شادی گرل فرینڈ رکھنے سے بہتر ہے، شمعون عباسی کی چوتھی شادی کی تصدیق

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ ان کے شوہر ہیں جس پر انڈسٹری کے لوگوں سمیت مداح بھی مزید پڑھیں

گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار کی موت کی وجہ سامنے آگئی

لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکار کولیو کی موت کے 6 ماہ بعد ان کی موت کی وجہ منظرِعام پر آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار کولیو کے منیجر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گلوکار کی موت درد کش دوائی کی ضرورت سے زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

نیویارک: معروف امریکی ماڈل کم کارڈیشین کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین کے ساتھ ساتھ ان کی بیٹی نارتھ ویسٹ کے اکاؤنٹ پر بھی ٹک ٹاک کی جانب سے مبینہ طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کم کارڈیشین اور ان کی بیٹی کے اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے با اثر ترین شخصیت ہونے میں لیونل میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

 نیویارک: امریکہ کے مشہور جریدے ٹائم کے ایک سروے میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے دنیا کی سب سے بااثر ترین شخصیت ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔  سروے میں قارئین نے ان مشہور ترین افراد کا انتخاب کیا جو ان کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ بااثر شخصیات ہیں۔ ٹائم میگزین کے مطابق سروے مزید پڑھیں

قتل کی دھمکی، سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں کے جمع ہونے پر پابندی

 ممبئی: قتل کی دھمکی ملنے کے بعد بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر مداحوں اور سیاحوں کے جمع ہونے پر پابندی لگادی گئی۔ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی طرف سے دبنگ خان کو قتل کرنے کی ای میل کی گئی تھی جس کے بعد ممبئی میں اداکار کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں

بپاشا باسو کی بیٹی ’دیوی‘ کی پہلی تصویر منظرِعام پر آگئی

ممبئی: بھارتی اداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی بیٹی دیوی کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خود اپنی ننھی بیٹی ’دیوی‘ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ بپاشا نے بیٹی کا مداحوں سے تعارف کرواتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا’ہیلو ورلڈ۔۔۔ میں مزید پڑھیں