سب کو میری شادی کی اتنی فکر کیوں ہے؟ مجھے کوئی ٹینشن نہیں، نیلم منیر

کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے شادی سے متعلق سوال کرنے پر صحافیوں کو کرارا جواب دے دیا۔ پاکستان شوبز کی 31 سالہ خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی پُرانی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں صحافیوں کو اُن سے شادی کے حوالے سے سوال کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں

شمعون عباسی نے چوتھی شادی کرلی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ شیری شاہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں شمعون عباسی سے اپنی شادی کا انکشاف کیا ہے۔  شمعون عباسی اور شیری شاہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے فلم دُرج میں ایک ساتھ کام کیا تھا جسے بہت سے ناظرین نے پسند کیا تھا۔ اگرچہ فلم مزید پڑھیں

امریکی پولیس نے پاکستانی اداکار جوڑی کا پیچھا کیوں کیا؟

  کراچی: پاکستانی اداکار اور ان کی اہلیہ نے حالیہ ایک شو میں امریکا میں ان کے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کیسے پولیس نے ان کا گھر تک پیچھا کیا۔ سعود قاسمی اور ان کی اہلیہ جویریہ سعود پاکستانی شوبز کے معروف نام ہیں جس سے وہ سامعین کے لیے مزید پڑھیں

اداکارہ نیلم منیر شادی کے سوال پر صحافی پر برس پڑیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے کہ جس میں صحافی کے شادی کے حوالے سے سوال پر وہ آگ بگولا ہو گئیں ۔ آجکل سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی ایک چھوٹی سی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس مزید پڑھیں

فلم آر آر آر کے اداکار رام چرن کے ہاں شادی کے 10 سال بعد پہلے بچے کی آمد متوقع

تامل ناڈو: جنوبی بھارتی اداکار رام چرن اور ان کی اہلیہ شادی کے 10 سال بعد والدین بننے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران مشہور تامل فلم آر آر آر اسٹار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے کئی سالوں بعد پہلے بچے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار بادشاہ شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر برس پڑے

ممبئی: بھارتی پنجابی گلوکار و ریپر بادشاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی دِنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ریپر بادشاہ جلد اپنی قریبی دوست ایشا رکھی کے ساتھ شادی کرنے والئے ہیں۔ تاہم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اداکارہ شیبا بٹ کا علاج کرانے کا اعلان کردیا

 لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے اداکارہ شیبا بٹ کا علاج سرکاری طور پر کرنے کا حکم دے دیا، اداکارہ کے فوری علاج کے لئے  پی آئی سی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئیں. ذرائع کے مطابق شیبا بٹ کو جلد ہی وارڈ میں منتقل کیا جائے گا، ٹیسٹ کی رپورٹس آنے مزید پڑھیں

ملائیکہ اروڑا کا ارجن کپور کیساتھ شادی سے متعلق بڑا انکشاف

 ممبئی: بھارت کی معروف رقاصہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا نے پہلی بار اداکار ارجن کپور کے ساتھ شادی اور مستقبل کی منصوبہ بندی سے متعلق کھل کر بات کی۔ ملائیکہ اروڑا اور کرن ارجن کے درمیان عمر میں 12 سال کا فرق ہونے کے باوجود زبردست ہم آہنگی ہے اور دونوں 2016 سے ایک ساتھ دیکھے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو منیب بٹ کے خلاف رپورٹ پیش کرنے کا حکم

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے کا تفتیشی مزید پڑھیں

ایمان علی نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ایمان علی ایک نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں اپنی بیماری کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے اداکارہ نے مزید پڑھیں