ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار ہریتک روشن کی سُپر ہٹ فلم وار کے دوسرے حصے کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ شائقین بےصبری سے ہریتک روشن کی ہٹ فلم وار کے سیکوئل کے منتظر ہیں تاہم اب مداحوں کیلئے ایک خوشخبری اور سامنے آئی ہے جو ان کی بےچینی کو مزید بڑھا دے گی۔ بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ نے ’کل ہو نہ ہو‘ میں سلمان خان کو مرکزی کردار دینے کا مشورہ دیا، نئی کتاب میں انکشاف
ممبئی: ایک نئی کتاب میں انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی آئیکونک فلم ’کل ہو نہ ہو‘ چھوڑنا چاہتے تھے اور ان کی خواہش کی تھی کہ ان کا کردار دبنگ اسٹار سلمان خان ادا کریں۔ نئے کتاب ’SRK 25 Year Of Life‘ کے عنوان سے چھپی ہے اور اسے سمر خان نے لکھا مزید پڑھیں
معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر پریتی زنٹا کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر اپنی ریڑھی ان کے قریب لا کر بھیک مانگتا ہے۔ مزید پڑھیں
رمضان کے مہینے میں اشنا نے فیروز خان سے صلح کر لی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں پُرانی رنجشوں کو بھُلا کر اداکار فیروز خان سے صلح کر لی ہے ۔ حال ہی میں شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار فیروز خان مزید پڑھیں
ڈیپ ہرڈ ٹرائل کے بعد جانی ڈیپ کی نئی فلم ‘کان فلم فیسٹیول’ کی اوپننگ کے لیے منتخب
ویب ڈیسک — ہالی وڈ اداکار جانی ڈیپ اور ان کی سابق اہلیہ و اداکارہ ایمبر ہرڈ کی قانونی جنگ کے بعد اب اداکار کی نئی لائیو ایکشن فرینچ فلم ‘جین ڈی باری’ کو کان فلم فیسٹیول کی اوپننگ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔ فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق جانی ڈیپ کی فلم کا مزید پڑھیں
منیب بٹ کے بعد اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فیروز خان سے صلح کرلی
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں پُرانی رنجشوں کو بھُلا کر فیروز خان سے صلح کر لیا۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار فیروز خان کو ماہ رمضان کے صدقے معاف کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار عاصم اظہر کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا۔ عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی رواں ہفتے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ انہیں یوٹیوب کی جانب سے دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز رکھنے کے اعزاز میں مزید پڑھیں
انوشکا شرما کا کیریئر مکمل تباہ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کی ویڈیو وائرل
ممبئی: سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور فلم ایڈیٹر اپوروا نے ٹوئٹر پر کرن جوہر اور انوشکا شرما کے ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو شیئر مزید پڑھیں
ایوارڈ نہ دینے پر سلمان خان نے شو انتظامیہ سے کیسے بدلہ لیا؟ نیا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ ایوارڈ نہ ملنے پر انہوں نے ایوارڈ شو کی انتظامیہ سے بھرپور بدلہ لیا تھا۔ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میگا اسٹار نے بتایا کہ ایک مرتبہ ان سے وعدہ کیا گیا کہ انہیں ایوارڈ دیا جائے گا لیکن آخر مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کی منگنی 10 اپریل کو ہوگی، بھارتی میڈیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کی منگنی کی تقریب روں ماہ میں منعقد ہوگی۔ بھارتی اداکارہ اور راگھو چڈا کے درمیان افیئر کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور اب بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں کی منگنی 10 اپریل کو ہونا طے پائی ہے۔ پرینیتی چوپڑا مزید پڑھیں