ٹیلرسوئفٹ اورجوایلون کی راہیں جدا ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو ایلون کی راہیں جدا ہوگئیں۔ دونوں فن کاروں کے درمیان تعلقات چھ برس تک قائم رہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ او جو ایلون کے درمیان بریک اپ کی خبریں اس وقت سامنے آئی ہیں جب نوجوان نسل کی پسندیدہ گلوکارہ ملک مزید پڑھیں

خاتون اور گداگر کے ہراساں کرنے پر پریتی زنٹا کا شدید ردعمل

 ممبئی: خاتون اور گداگر کی جانب سے ہراساں کرنے پر بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا کا شدید ردعمل سامنے آگیا۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پریتی زنٹا نے دو واقعات کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اس ہفتے میرے ساتھ ہونیوالے دو واقعات نے مجھے ہلاکر رکھ دیا ہے‘‘۔ پہلے واقعے کے بارے میں بتاتے مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی رات روتے ہوئے کیوں گزری؟

نئی دلی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ رانی مکھر جی کی نئی فلم ’’مسز چٹر جی بمقابلہ ناروے‘‘ دیکھنے کے بعد انکی گزشتہ ہفتے کی رات اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ روتے ہوئے گزری۔ عالیہ بھٹ نے اپنی والدہ سونی رازدان اور بڑی بہن شاہین بھٹ کے ساتھ ہفتہ کو مزید پڑھیں

رانی مکرجی سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: رانی مکرجی بالی وڈ کی ان نامور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جن کی سوشل میڈیا پر کمی محسوس کی جاتی ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے کبھی اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے خود کو سوشل میڈیا کی رنگا رنگ دنیا سے دور مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل ’فراڈ‘ کے مقدمے میں پھنس گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ امیشا پٹیل اور ان کے بزنس پارٹنر کرونال فراڈ کے مقدمے میں پھنس گئے ہیں۔  رانچی سول کورٹ میں اداکارہ اور کرونال کیخلاف فراڈ اور چیک باؤنس ہونے کا مقدمہ رجسٹر کیا گیا۔ فلم پروڈیوسر اجے کمار کی جانب سے شکایت پر عدالت نے متعدد مرتبہ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر مزید پڑھیں

نوازالدین صدیقی کی بیٹی نے دبئی جاکر پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا

 ممبئی: بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ کے درمیان قانونی جنگ جاری ہے اور اب ان کی بیٹی شورا نے دبئی میں واپس جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی کسٹڈی سے متعلق کیس میں کورٹ نے فیصلہ کیا تھا کہ اداکارہ اور ان کی مزید پڑھیں

سلمان خان کو نئے گانے ’ینتما‘ پر شدید تنقید کا سامنا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے نئے گانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔  ساؤتھ انڈین کے فلمی شائقین کے مطابق فلم کے نئے گانے ’ینتما‘ میں روایتی لباس لنگی یا ویشتی کو غلط طریقے سے دکھایا گیا ہے۔ نامور تامل نقاد پراشانت راننگ مزید پڑھیں

شرمين عبید چنائے اسٹار وارز کی نئی فلم ڈائریکٹر بن گئیں، ’فرنچائز سے وابستگی پر خوش ہوں‘

ویب ڈیسک/عمیر علوی (کراچی)۔ شرمین عبید چنائے ، اسٹار وارز کے سلسلے کی نئی فلم "دی رائز آف سکائی واکر” ڈائریکٹ کر رہی ہیں۔ یہ اعزاز حاسل کرنے والے وہ پہلی غیر امریکی ہیں۔ شرمین عبید نے وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ سٹار وارز کا حصہ بننے پر خوش ہیں اور مزید پڑھیں

شرمین عبید چنائے کیلئے بڑا اعزاز، ہالی وڈ کی نئی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی

لاس اینجلس: پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے ہالی وڈ کی مشہور سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی۔  کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی فلمساز عبید چنائے اسٹار وارز فرنچائز کی نئی فلم کو ڈائریکٹ کریں گی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے بعد اداکار نے اپنی سیکیورٹی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں