پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ اُن کی 8 سال تک ایک ایسے شخص کے ساتھ منگنی رہی جو انہیں تشدد کا نشانہ بناتا اور بدسلوکی کرتا تھا۔ عائشہ عمر نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی ایک لڑکے سے بات چیت ہوئی جو 8 سال مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شعیب اختر نے نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیا
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے معروف یوٹیوبر نادر علی کی یوٹیوب آمدنی کا راز فاش کردیا۔ مشہور پرینک شو P4Pakao سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے نادر علی نے حال ہی میں شعیب اختر کے شو میں شرکت کی جس میں میزبان شعیب اختر نے نادر علی کی یوٹیوب مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے بااثر ترین عالمی شخصیت کا ٹائٹل جیت لیا
نیو یارک: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے با اثر ترین عالمی شخصیت کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکی جریدے ’ ٹائم ‘ کی جانب سے عالمی با اثر شخصیات کے انتخاب کے لیے کروائے گئے سروے میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے سب سے زیادہ ووٹ لے کر2023 کی مزید پڑھیں
دلہا مل گیا فینز جلد شادی کی خوشخبری سنیں گے، میرا
لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری سنیں گے۔ اداکارہ میرا نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
مہندر سنگھ دھونی کی پہلی فلم کا پوسٹر منظر عام پر
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی پہلی فلم کا پوسٹر مںظر عام پر آگیا۔ بھارت کے کامیاب ترین کھلاڑی اور کپتان رہنے والے مہندر سنگھ دھونی نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’ دھونی انٹرٹینمنٹ ‘ کے تحت بننے والی فلم لیٹس گیٹ میرڈ ( ایل جی ایم) کے پوسٹر کی سوشل میڈیا مزید پڑھیں
20 برس بعد سلمان خان کے ساتھ فلم میں آنے والی ‘تیرے نام’ کی ‘نرجیرا’ کہاں تھیں؟
ویب ڈیسک — سلمان خان کی فلم ‘تیرے نام’ سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ بھومیکا چاؤلہ اب تقریباً 20 برس بعد دوبارہ سلمان خان کی نئی فلم میں جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ سلمان خان کی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ 21 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی مزید پڑھیں
سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی نئی دھمکی موصول
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی متعدد دھمکیوں کا سامنا ہے اور اب انہیں 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو بجے کال کی اور اپنا تعارف جودھپور کے روکی بھائی کے نام سے مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کے متعلق دیپیکا پڈوکون کے تبصرے نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ایک پرانے انٹرویو کے کلپ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے جس میں وہ اپنی ساتھی اداکارہ کنگنا رناوت کے متعلق ایک تبصرہ کرتی ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب دیپیکا سے کنگنا کے سینس آف ہیومر کے متعلق پوچھا جاتا ہے تو وہ صرف یہ کہتی ہیں ’شاید تم مزید پڑھیں
عرفی جاوید نے رنبیر کپور کے متعلق توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کی تردید کردی
ممبئی: بالی وڈ کی ٹی وی فنکارہ اور ماڈل عرفی جاوید نے نامور اداکار رنبیر کپور کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کی سختی سے تردید کردی ہے۔ بھارتی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ عرفی جاوید نے رنبیر کپور کو اپنے متعلق بیان پر سوشل میڈیا میں سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان مزید پڑھیں
’نیئو لگدا‘ گانے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا، سلمان خان کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو اپنی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا گانا ’نیئو لگدا‘ کرنے پر مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ممبئی میں منعقدہ ایک بڑے ایونٹ میں اپنی فلم کے آفیشل ٹریلر کی ریلیز کے موقع پر سلمان خان نے انکشاف کیا کہ گانے ’نیئو لگدا‘ کو مزید پڑھیں