ممبئی: بھارتی اداکار اور رقاص راگھؤ جویال نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے شوٹنگ کے دوران ان کو ڈینگی بخار نے آپکڑا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوٹنگ سے چند روز قبل وہ ڈینگی کا شکار ہوگئے لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’ہیرا پھیری 3‘ کے ہدایت کار فرہاد سمجی نے ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلمساز فرہاد سمجی نے ’ہیرا پھیری 3‘ کی ہدایت کاری سے باہر نکالنے کے مطالبے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ فلم ’ہیرا پھیری 3‘ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مشہور کامیڈی فرنچائز سے مطالبہ کیا تھا کہ فرہاد سمجی کو اس فلم کی ہدایت کاری سے ہٹایا جائے۔ صارفین کا مزید پڑھیں
آرنلڈ شوارزنیگر شہر کے گڑھوں سے پریشان، سڑک کی مرمت خود کردی
لاس اینجلس: تن سازی کے عالمی چیمپیئن، فلم اداکاراورمشہور شخصیت آرنلڈ شوارزنیگر اپنے شہر کے گڑھوں سے اتنے پریشان ہیں کہ اب انہوں نے خود اوزار اٹھا کر سڑک کی مرمت کی ہے۔ بعض تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے کہ شوارزنیگر بیلچا اٹھائے تارکول سے روڈ کے گڑھے بھر رہے ہیں اور ایک ساتھی ان کی مزید پڑھیں
ہدایتکار نبیل قریشی کا عید کی 5 چھٹیاں دینے پر حکومت پر طنز
کراچی: پاکستان شوبز کے ہدایتکار نبیل قریشی نے حکومت کی جانب سے عید کی 5 دن کی چھٹیوں کے اعلان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ نبیل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری پر عید کی 5 چھٹیوں کی خبر شیئر کرتے ہوئے حکومت پر طنز کے تیر چلاتے مزید پڑھیں
عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے شرمین عبید چنائے کو ایشائی خاتون کہنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں پاکستان کی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کو ہالی ووڈ کی اسٹار وارز فلم کی ہدایتکار منتخب ہونے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں
گوہر رشید نے نورجہاں کی حالت بگڑنے پر چڑیا گھروں کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار گوہر رشید نے پاکستان میں موجود تمام چڑیا گھروں کو بند کرنے کی درخواست کردی۔ مرزا گوہر رشید نے ٹوئٹر پر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت خراب ہونے پر متعلقہ حکام سے پاکستان میں چڑیا گھر بند کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
عاطف اسلم کی ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار رات کی تاریکی میں خود ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے نکل پڑے۔ سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عاطف اسلم کلینک کے اسٹاف میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ کلینک کے مالک نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان کی کونسی اداکارہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں؟
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار آغا علی اور ان کی اہلیہ کا ماننا ہے کہ اداکارہ یشما گل رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ یشما گِل اور ساتھی فنکار آغا علی کو ایک ساتھ بیٹھے دلچسپ گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
اداکار عثمان خالد بٹ کے والد انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے ہیں۔ افسوسناک خبر کا اعلان عثمان نے ٹوئٹر پر کیا انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ان کے پیارے والد 13 تاریخ کی رات انتقال کر گئے۔ Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un. Our beloved father, Dr. Khalid مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی
لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی مزید پڑھیں