لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے باکسر آغا کلیم سے کیا اپنا وعدہ پورا کر دیا۔ گزشتہ دنوں باکسنگ چیمپیئن آغا کلیم ٹوئٹر پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں چائے کے ہوٹل پر پراٹھے بناتے دیکھا گیا تھا، اس ویڈیو کے ساتھ آغا کلیم نے درخواست کی تھی کہ حکومت انہیں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
اسکرپٹ زمین پر پھینکنے پر شمعون عباسی شہریار منور پر برس پڑے
کراچی: اداکار شمعون عباسی نے ہدایت کار سہیل جاوید اور شہریار منور کے مابین جھوٹ موٹ کی لڑائی کے دوران اسکرپٹ زمین پر پھینکنے کی وائرل ویڈیو پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شمعون عباسی نے کہا کہ میں نے ایک بہت ہی گھٹیا ویڈیو دیکھی ہے جس پر میں نے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ جسم فروشی کے دھندے میں رنگے ہاتھوں گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ اور کاسٹنگ ڈائریکٹر آرتی متل کو جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے یونٹ 11 نے آرتی متل کو گرفتار کیا۔ آرتی پر فلم انڈسٹری کے اندر جسم فروشی کا دھندا چلانے کا الزام ہے۔ رپورٹس میں انکشاف مزید پڑھیں
مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری
نئی دہلی: مرحوم بھارتی اداکارعرفان خان کی آخری فلم ’دی سانگ آف اسکارپیئنز‘ کاٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 2017 میں ’لوکارنو فلم فیسٹیول‘ میں پہلے ہی نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہے لیکن اسے بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز ہونا باقی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارعرفان خان کے 2020 میں انتقال مزید پڑھیں
موت کی جھوٹی خبروں کے بعد اداکارہ سعیدہ منظر عام پر آگئیں، ویڈیو جاری
اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹاگرام اسٹوری میں آگاہ گیا تھا کہ سعیدہ امتیاز آج صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔ تاہم اداکارہ کے انتقال مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئیں
پاکستان کی ناموار اداکارہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی فلم وڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان کے انتقال کی افسوسناک خبر ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے ۔ انسٹاگرام پر ان کی وفات کا پیغام ایک مزید پڑھیں
سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر جھوٹی نکلی، اداکارہ کی وڈیو سامنے آگئی
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنی موت کی خبر کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں اداکارہ نے کہا کہ صبح جب میں اٹھی تو مجھے خود پتہ نہیں چلا کہ لوگ مجھے سے کیوں رابطہ کررہے ہیں اور میرے گھر میں بھی بہت سے مزید پڑھیں
اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان
لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکار اپنے خیالات اور تاثرات کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگر کوئی عام شخص اپنا خیال سوشل میڈیا پر شیئر کرے تو اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملتی لیکن اگر میں یا میرا مزید پڑھیں
مادھوری نے ایپل چیف ٹم کُک کو ممبئی کا مشہور ’واڑا پاؤ‘ کیوں کھلایا؟
ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ایپل کے سی ای او ٹم کُک کی میزبانی کرتے ہوئے انہیں ممبئی کا مشہور اسٹریٹ فوڈ ’واڑا پاؤ‘ کھلایا ہے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ٹم کُک کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ’واڑا پاؤ‘ کھارہی ہیں مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی میں دخل دینے پر میڈیا کو کھری کھری سنادی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے نجی زندگی سے متعلق افواہیں پھیلانے پر میڈیا کو کھری کھری سنائی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی میں بہت فرق ہے اور میڈیا حدود سے تجاوز کرکے ان کی نجی زندگی کو توہین آمیز طریقے سے موضوع مزید پڑھیں