عید الفطر پر کونسی فلمیں ملک کے سنیما گھروں کی زینت بنیں گی؟

کراچی: فلمساز اپنی فلموں کی ریلیز کیلئے پورا سال عید الفطر اور عید الاضحی جیسے تہواروں کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ عوام عید پر اہل خانہ کے ہمراہ تفریح ​​کے طور پر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ اس سال شائقین کے پاس عید پر فلموں کا انتخاب کرنے کے لیے بہترین آپشن ہوں گے کیونکہ ان مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہشمند ہوں، سجل علی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور وہاں (بھارت میں) مزید پڑھیں

انیل کپور اور انوپم کھیر آنجہانی دوست ستیش کوشک کی یاد میں زار و قطار رو پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر اور انیل کپور ستیش کوشک کو یاد کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال انوپم کھیر نے اپنے آنجہانی دوست ستیش کوشک کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام مزید پڑھیں

کنگنا رناوت نے کرن جوہر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر فلمساز کرن جوہر کو ٹیگ کرکے کھری کھری سنادی۔  کنگنا رناوت اور کرن جوہر کی چپقلش نئی بات نہیں۔ کنگنا، کرن جوہر پر پھبتی کسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں تو جواب میں فلمساز کرن جوہر بھی صاف صاف کہہ دیتے ہیں کہ کنگنا مزید پڑھیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم ’ڈنکی‘ میں ایک بار پھر آرمی آفیسر بنیں گے

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار شاہ رخ خان نامور فلمسار راج ہیرانی کی فلم ’ڈنکی‘ میں ایک مرتبہ پھر آرمی آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کو شاہ رخ اور گوری خان کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ فلم میں تاپسی پنوں بھی مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلمساز راج ہیرانی مزید پڑھیں

’دی کپل شرما شو‘ جون سے غیر معینہ مدت کیلئے آف ایئر ہوجائے گا

 ممبئی: معروف ٹی وی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ رواں برس جون سے ایک بار پھر عارضی طور پر آف ایئر ہوجائے گا۔  بھارتی میڈیا نے پروگرام کی ٹیم کے حوالے سے بتایا کہ پروگرام کے دوران وقفے کاسٹ اور کانٹینٹ کیلئے بہتر ثابت ہوتے ہیں اور اس سے ہمیں مزید بہتری کا موقع ملا مزید پڑھیں

جان ابراہم کا ساجد خان کی فلم ’ہنڈریڈ پرسنٹ‘ چھوڑنے کا فیصلہ

 ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ اسٹار جان ابراہم نے فلمساز ساجد خان کی کامیڈی فلم ’ہنڈریڈ پرسنٹ‘ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ میں جان ابراہم نے ولن کا کردار ادا کیا ہے اور اب اداکار نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ عرصہ وہ ایکشن مزید پڑھیں

یش راج فلمز کا مسلسل فلاپ فلمیں دینے والے رنویر سنگھ کو لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

 ممبئی: مسلسل 4 فلاپ فلمیں دینے کے بعد بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ’’یش راج فلمز‘‘ نے لانچ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بینڈ باجا بارات (2010) کے ساتھ ایک یادگار ڈیبیو کرنے والے رنویر سنگھ کو بالی ووڈ کا کامیاب اداکار سمجھا جارہا تھا تاہم کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے مس انڈیا کا اعزاز حاصل کرلیا

نئی دہلی: بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے نام کرلیا جب کہ دہلی کی شریا پونجا دوسرے نمبر پر رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مس انڈیا 2023 کی فاتح نندنی گپتا بزنس منیجمنٹ کی ڈگری حاصل کر رہی ہیں۔ راجستھان سے تعلق رکھنے والی حسینۂ مزید پڑھیں

پلک تیواڑی کا ابراہیم علی خان سے تعلق پر ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پلک تیواڑی نے نامور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کے ساتھ اپنے تعلق اور رشتے  پر ردعمل دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ابراہیم ان کا دوست ہے اور وہ اسے پسند کرتی ہیں اور ہر قسم کی سوشل پارٹی میں وہ ابراہیم مزید پڑھیں