کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ جگن کاظم نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد وزن کس طرح کم کیا۔ اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ جگن کاظم نے بتایا کہ ان کے تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شکیرا نے سابق شوہر جیرارڈ پیک سے علیحدگی کے بعد بارسلونا کو بھی خیر باد کہہ دیا
اسپین: کولمبین گلوکارہ شکیرا سابق شوہر جیرارڈ پیک سے علیحدگی کے بعد بارسلونا کو بھی خیرباد کہہ چکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسپین کے خوبصورت مناظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اپنے بیٹوں کے مزید پڑھیں
ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری 24 اپریل کو ریلیز ہو گی
نیویارک: امریکا کے ٹیک آئیکون اور ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر ڈاکیومینٹری ریلیز کیلئے تیار ہے۔ وائس میڈیا نامی ادارے نے آٹھ دستاویزی فلموں کیلئے معاہدہ کیا ہے اور اس سلسلے کی پہلی ڈاکیومینٹری ’دی کلٹ آف ایلون‘ کے نام سے جاری کی جائے گی۔ ’دی کلٹ آف ایلون‘ کو 24 اپریل کو مزید پڑھیں
’براہمسترا‘ کا دوسرا اور تیسرا پارٹ کب ریلیز ہوگا؟ تاریخیں سامنے آگئیں
ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’براہمسترا‘ ٹرائیولوجی کے دوسرے اور تیسرے پارٹ کی ریلیز کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ فلمساز ایان مکرجی نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خبر سے آگاہ کیا ہے جو فلم کے اگلے حصوں کی ریلیز کا بے چینی سے منتظر تھے۔ انہوں نے لکھا کہ ’براہمسترا 1‘ کی کامیابی مزید پڑھیں
غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے
کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کی 29ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت سین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس پیر مبارک شاہ کے سالانہ عرس میں 11 برس کی عمر میں دی اور بعد میں ان کے چھوٹے بھائی بھی ان مزید پڑھیں
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما اسپورٹس آنر 2023ء ایوارڈ شو میں شریک ہوئیں جہاں میزبان سے گفتگو کے دوران انہوں نے ویرات کی بہترین یادداشت کو اُن سے شادی کرنے کی وجہ قرار مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کے بعد وویک اوبرائے بھی بالی ووڈ انڈسٹری کی حقیقت سامنے لے آئے
ممبئی: بھارتی اداکار وویک اوبرائے نے بھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی طرح بالی ووڈ کے تلخ حقائق سامنے رکھ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 20 سال قبل 1 اپریل 2003 کو اداکار وویک اوبرائے نے ایک پریس کانفرنس میں بالی ووڈ انڈسٹری کی کچھ تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا تھا تاہم اب سالوں بعد اداکار نے مزید پڑھیں
شلپا شیٹھی کو فحاشی کے کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
ممبئی: بھارتی عدالت نے 2007 میں ایک فلاحی پروگرام کے دوران ہالی ووڈ اداکار کے بوسہ لینے پر شلپا شیٹھی کے خلاف کیس میں بریت کو برقرار رکھتے ہوئے اداکارہ کے خلاف مقدمہ ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازع اُس وقت شروع ہوا تھا جب 2007 میں دارالحکومت میں ایڈز سے آگہی سے متعلق ایک مزید پڑھیں
شہروز سبزواری اور صدف کنول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ المکرمہ: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ شہروز اور صدف اکثر اپنے ایمان اور یقین سے متعلق گفتگو کرتے رہتے ہیں کہ کس طرح مذہب نے ان کو مشکلات سے نکلنے میں سہارا فراہم کیا ہے۔ اب دونوں فنکار مکہ المکرمہ میں موجود ہیں مزید پڑھیں
میرے والد نے ریڈیو پاکستان پر سب سے پہلے تلاوت کی سعادت حاصل کی ، سعود
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فنکار سعود قاسمی نے کہا ہے کہ ان کے والد مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پاکستان پر تلاوت کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ میرے والد وہ پہلے پاکستان قاری تھے جنہوں مزید پڑھیں