پیرس: پاکستانی و کینیڈین ڈائریکٹر ضرار خان کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’ان فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول کے عالمی میلے میں ورلڈ پریمیئر کا اعزاز مل گیا۔ فلم 27 مئی تک کینز میں دکھائی جائے گی جبکہ اس سے قبل 1980 میں جمیل دہلوی کی فلم ’دا بلڈ آف حسین‘ کو کینز میں مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’منت‘ گھر خریدنے کیلئے میرے پاس پیسے نہیں تھے، شاہ رخ خان کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی میں ان کا گھر ’منت‘ ان کا خواب تھا لیکن اس کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے۔ میڈیا سے ایک تازہ گفتگو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ ’منت‘ سے ان کی بیوی گوری خان کے مزید پڑھیں
سنچری کرنے والے ویرات کوہلی کیلئے انوشکا شرما کا منفرد پیغام
ممبئی: بھارت کے سپراسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ کے پلے آف کوالیفکیشن راؤنڈ میں ناقابل شکست چھٹی سنچری اسکور کی ہے جس پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے خصوصی پیغام بھیجا ہے۔ انوشکا شرما اس اہم موقع پر گراؤنڈ پر موجود نہیں تھیں اسی لئے انہوں نے ویرات کو پیغام دینے کیلئے مزید پڑھیں
گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے امیتابھ بچن کی غلط فہمی دور کر دی
ممبئی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کی غلطی کی تصحیح کر دی۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک چھوٹے بچے کی وائرل ویڈیو پوسٹ کی جس کو گھر میں زبردست کرکٹ کھیلتا دیکھا جا سکتا ہے۔ بگ بی نے اس ویڈیو کو پوسٹ مزید پڑھیں
ماریہ بی جینڈر ایکٹ کیلئے شریعت کورٹ کے فیصلے پر بےحد خوش
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے جینڈر ایکٹ کے حوالے سے شریعت کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے شریعت کورٹ کے فیصلے کو خوب سراہا۔ فیشن ڈیزائنر کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج میں بہت مزید پڑھیں
سلمان خان کا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے ساتھ اپنے کیرئیر کا سب سے بڑا معاہدہ طے کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو کے ساتھ 500 کروڑ روپے کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 5 سال تک ریلیز مزید پڑھیں
ہالی وڈ کی کامیاب فرنچائز کے سیکوئل؛ 2023 بلاک بسٹر فلموں کا سال
کراچی — اکتوبر 1994 میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ہالی وڈ کی چار بڑی فلمیں دی شاشانک ری ڈیمپشن، فاریسٹ گمپ، جراسک پارک اور پلپ فکشن بیک وقت امریکی سنیماگھروں کی زینت بنی ہوئی تھیں۔ اُس وقت نہ تو موبائل فونز عام تھے اور نہ ہی اسٹریمنگ سروسز کا کوئی وجود تھا مزید پڑھیں
تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک اور اداکارہ کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات
ممبئی: بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی ایک اور اداکارہ نے شو کے پروڈیوسر پر ہراسگی کے الزامات عائد کر دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مونیکا بھدوریا نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی نے ان کے تین مزید پڑھیں
بغیر ہیلمٹ ’بائیک رائیڈ‘ کے تنازعہ پر امیتابھ بچن کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو بائیک رائیڈ کا فوٹو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا جس پر ان کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔ اداکار نے چند دن قبل ایک فوٹو شیئر کیا تھا جس میں وہ ایک بائیک سوار سے لفٹ لے کر اپنی شوٹنگ لوکیشن پر مزید پڑھیں
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ فلم پروڈیوسر رتیش سدھوانی نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ ان کے ساتھی فلمساز فرحان اختر ’ڈان 3‘ کے اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔ ’ڈان 3‘ کے متعلق تازہ پیشرفت سامنے آتے ہی یہ تجسس پھیل گیا کہ سیریز کی نئی فلم میں مرکزی کردار کون ادا کریں گے، سیریز کی مزید پڑھیں