سارہ علی خان نئی فلم میں سابق بوائے فرینڈ کیساتھ جوڑی بنائیں گی

بالی ووڈ معروف اداکارہ سارہ علی خان اسکائی فورس فلم میں سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیا کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی فلم اسکائی فورس میں سارہ علی خان سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیہ کے ساتھ نظر آئیں گی، کافی ود کرن پروگرام میں سارہ اور جھانوی مزید پڑھیں

فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں فنکاروں کی شرکت

کراچی: عید الاضحی پر پیش کی جانے والی ملٹی ڈائریکٹرز فیچر فلم ’تیری میری کہانیاں‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں بڑی تعداد میں فنکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تین کہانیوں پر مبنی فیچر فلم کی رنگا رنگ لانچنگ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں سی پرائم کی جانب سے مزید پڑھیں

محب مرزا ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ میں ماہرہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے

  کراچی: پاکستانی اداکار محب مرزا ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامے ’رضیہ‘ کے ساتھ دوبارہ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں اور وہ ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ سپر اسٹار ماہرہ خان بھی 2021 کے ٹی وی ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کے بعد چھوٹی اسکرین پر واپسی کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں کاجول کی جگہ ایشوریہ کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، کرن جوہر کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی فلمساز کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بلاک بسٹر فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ میں مرکزی کردار کیلئے کاجول کے بجائے ایشوریہ رائے کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔  ایک انٹرویو میں کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں کاجول اس پروجیکٹ کیلئے دستیاب نہیں ہوگی اس لئے انہوں مزید پڑھیں

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا سے محبت کا اظہار کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مبینہ بوائے فرینڈ ظہیر اقبال نے محبت بھری جذباتی پوسٹ کی اور ان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔  انسٹاگرام پر پوسٹ لکھتے ہوئے ظہیر اقبال نے لکھا ’’ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہی کہنا، مجھے ہمیشہ مزید پڑھیں

نورا فتیحی بالی وڈ میں دوسری کترینہ بننا چاہتی تھیں؟ اداکارہ کا دلچسپ انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں تازہ وارد ہوئیں تو ہندی زبان سہولت سے نہ بولنے کی وجہ سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ دوسری کترینہ کیف بننا چاہتی ہیں۔  برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے شوبز مزید پڑھیں

عاصم عباسی کی نئی ہارر کامیڈی سیریز ’کاؤنٹ عبداللہ‘ ریلیز کیلئے تیار

لاس اینجلس: پاکستان نژاد برطانوی فلمساز عاصم عباسی ’کاؤنٹ عبداللہ‘ کے نام سے ایک ہارر کامیڈی سیریز بنارہے ہیں۔  عاصم عباسی نے اپنی نئی ہارر کامیڈی سیریز کے پوسٹر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے جسے آئی ٹی وی ایکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ ’کاؤنٹ عبداللہ‘ میں آرین نائیک، جیمی ونسٹن، نینا واڈیا سمیت متعدد مزید پڑھیں

ککڑی: ‘سینسر کی چھری سے گزری فلم قصائی کی چھری سے گزرے بکرے جیسے ہوتی ہے’

کراچی —  پاکستان کے ہدایت کار و مصنف ابو علیحہ کی ایوارڈ یافتہ فلم ‘جاوید اقبال، دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کو بالآخر نام بدل کر پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں دو جون سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم کا نیا نام اب ‘ککڑی’ ہے جو جاوید اقبال کی عرفیت بھی مزید پڑھیں

بھارت میں 3 ٹرینوں میں ہولناک تصادم، اموات کی تعداد 288 ہوگئی

 کولکتہ: بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں بھارتی ریاست اریسہ کے ضلع بالاسور میں پٹری سے اتر کر دوسری پٹری پر مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے جا ٹکرائیں۔ اسی دوران ایک مال مزید پڑھیں

وین ڈیزل اور دی راک کے اختلافات ختم، ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ میں واپسی کا اعلان

نیویارک: ہالی اداکار ڈیون جانسن نے ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ سابق ریسلر راک اور ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈیون جانسن اب ایک مرتبہ پھر ’فاسٹ اینڈ فیوریس فلموں میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ ڈیون جانسن نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ مزید پڑھیں