ماڈلنگ کیلئے تعلیم نہیں لمبا قد اور خوبصورت جسم ہونا ضروری ہے، آمنہ الیاس

کراچی: پاکستان کی ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں لمبا قد اور خوبصورت جسم ہونا اہمیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں اُنہوں نے ماڈلنگ انڈسٹری اور اس سے جڑے کئی سوالات کا جوابات دیا۔ آمنہ نے بتایا کہ ماڈلنگ میں مزید پڑھیں

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی علینہ خان نے’مِس ٹرانس پاکستان‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی: فلم ’جوائے لینڈ‘ کی اداکارہ علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان 2023 کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اداکارہ علینہ خان نے مس ٹرانس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے لکھا کہ ’اپنی کمیونٹی کے سامنے مس ٹرانس پاکستان مزید پڑھیں

سلمان خان کی جانب سے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ممبئی: بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان نے کولکتہ ٹرین حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کولکتہ ٹرین حادثے پر افسوس کرتے ہوئے واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ Really saddened to hear abt the accident,May God rest the souls of the deceased مزید پڑھیں

لاہور میں مقابلہ حسن،سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور میں مقابلہ حسن کی مس کراؤن تقریب میں مصباح ارشد مس پاکستان اوورسیز، سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ اور بینش جارج نے مس پاکستان یونیورس کا اعزاز حاصل کیا ۔ لاہور میں حسیناؤں کو تاج پہنانے کی رنگارنگ تقریب ہوئی ہے جس میں جیوری نے ماڈلز کو مس پاکستان اوورسیز، مس ورلڈ پاکستان اوردیگر مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے زخمی

بہار: بھارتی ریاست بہار میں ایک ثقافتی شو کے دوران فائرنگ سے بھارتی گلوکارہ زخمی ہوگئیں جن کی حالت خطرے باہر بتائی جاتی ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق شو میں موجود لوگوں کی طرف سے خوشی میں فائرنگ کی گئی جس سے بھوجپوری لوک گلوکار نیشا اپادھیے کو گولی لگ گئی۔ گلوکارہ کو فوری طور مزید پڑھیں

اینیمیٹڈ فلم ’اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ‘ کا ٹریلر جاری

کراچی: پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ شائقین کا انتظار ختم پاکستانی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ پاکستانی کی پہلی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم کا اعزاز رکھنے والی یہ فلم مزید پڑھیں

میرا ’تمغہ امتیاز‘ مہوش حیات کو دے دیا گیا، عینک والا جن کے اداکار کا دعویٰ

لاہور: پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔ ماضی کے مقبول اداکار حسیب پاشا حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سرکاری سطح مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کا فلم، آرٹ اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر اتفاق

 اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراطلاعات مریم اور نگزیب سے جرمن سفیر ایلفرڈ گرناس کی ملاقات ہوئی جس میں بیبلسبرگ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ٹیلی ویژن اینڈ فلم میونک کے ساتھ اشتراک عمل کی تجویز مزید پڑھیں

گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سیاست میں آنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر  پر سیاست کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کر دی۔ گلوکار نے کہا کہ اس طرح کی خبروں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ علی ظفر نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

کیا آپ ہریتھک کے ساتھ تصویر میں موجود اِن بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

ممبئی: ہریتھک روشن بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سُپر اسٹار اور عالمی شہرت یافتہ اداکار ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی لوگ بچپن ہی سے ہریتھک روشن جیسا اداکار اور ڈانسر بننے کا خواب دیکھتے دیکھتے شوبز میں آپہنچے ہیں۔ مگر کیا آپ ہریتھک روشن کے ساتھ برسوں پُرانی اس تصویر میں موجود بچوں کو پہچان مزید پڑھیں