کراچی — پاکستان سپر لیگ 8 کا میلہ اس وقت زورو شور سے جاری ہے جس کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی چینل ایسے ٹاک شو نشر کررہے ہیں جس میں شوبز ستاروں کو بلا کر ان سے کرکٹ کے ساتھ ساتھ مزاحیہ سوالات بھی کیے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹاک شو ‘دی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
صنم سعید اور محب مرزا نے شادی کی تصدیق کردی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے ستارے صنم سعید اور محب مرزا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں اداکاروں نے اپنی شادی کی خبر کی تصدیق نجی ٹی وی چینل میں فہد مصطفیٰ کے شو میں کی۔ فہد مصطفیٰ نے جوڑے سے کہا کہ اگر انہیں شادی کی مبارکباد دی جائے تو انہیں اعتراض تو نہیں مزید پڑھیں
درسگاہیں بڑھ رہی ہیں اور جہالت بھی پھیل رہی ہے، افتخار عارف
کراچی: آرٹس کونسل کراچی میں جاری تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز کے پروگرام “عوامی دانش کی روایت” میں خطاب کرتے ہوئے ملک کے معروف دانشوروں نے کہا کہ ملک میں یونیورسٹیوں میں اضافہ کے ساتھ جہالت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، ہمارا تعلیمی نظام ایسا ہے کہ یونیورسٹیوں سے دانشور نکلنا مزید پڑھیں
ہریتھک روشن اور صبا کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار ہریتھک روشن اور ان کی گرل فرینڈ صبا آزاد رواں برس نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا کی ایک نیوز سائٹ کی طرف سے سامنے آیا ہے جبکہ ہریتھک اور صبا کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ ہریتھک روشن مزید پڑھیں
اشنا شاہ کی ولیمے کی تقریب میں گالف کھیلنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ اور معروف گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ، ولیمے کے روز دلہن بنی اشنا شاہ کی گالف کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ اداکارہ اُشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تقریب 27 فروری کو منعقد کی گئی تھی جس میں مزید پڑھیں
جمائما گولڈاسمتھ نے پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی پیغام‘ جاری کر دیا
لندن: ہالی ووڈ پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانیوں کیلئے جمائما نے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ’?What’s Love Got To Do With It‘ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔ جمائما نے لکھا کہ ’پاکستانیو! جائیں اور مزید پڑھیں
امریکی اداکار ٹام سائزمور دماغی مرض کے باعث چل بسے
نیویارک: ہالی ووڈ فلموں سیونگ پرائیویٹ ریان اور بلیک ہاک ڈاؤن میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور امریکی اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائزمور کو 18 فروری کو دماغی انیوریزم (ایک دماغی مرض) میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا وہ مزید پڑھیں
پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار
نیویارک: پاکستان کی خاتون ماحولیاتی ایکٹیوسٹ عائشہ صدیقہ کو ٹائم میگزین نے 2023 کی ’ویمن آف دی ایئر‘ قرار دیا ہے۔ ٹائم میگزین کے مطابق عائشہ صدیقہ نے سیلاب اور دیگر ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والے تباہ کن اثرات پر احتجاج کیلئے اپنے جذبات کو شاعری کی شکل میں بیان کیا ہے۔ عائشہ صدیقہ کا کہنا مزید پڑھیں
‘اسٹارز کو عزت دینا سیکھیں, ‘ سمیع خان کے ساتھ پیش والے واقعے پر ساتھی اداکار ناراض
کراچی — پاکستان سپر لیگ 8 کا میلہ اس وقت زورو شور سے جاری ہے جس کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی چینل ایسے ٹاک شو نشر کررہے ہیں جس میں شوبز ستاروں کو بلا کر ان سے کرکٹ کے ساتھ ساتھ مزاحیہ سوالات بھی کیے جا رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹاک شو ‘دی مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی نے بچوں سمیت اہلیہ کو گھر سے نکال دیا، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اہلیہ عالیہ صدیقی کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا۔ عالیہ صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنے بچوں سمیت سڑک پر کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکار کی اہلیہ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں