کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے شاد کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ٹرولنگ سے تنگ آکر سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ پاکستانی گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تاہم اس نجی تقریب سے ان کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں جس مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ڈائمنڈ کیک اور ہیرے سے جڑے گلاب؛ اداکارہ نے سالگرہ پر93 لاکھ خرچ کردیے
پیرس: بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی نئی تاریخ رقم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقابلۂ حسن سے اداکاری تک کے سفر میں ہر سطح پر دھاک بٹھانے والی اروشی روتیلا نے اپنی پُرتعیش سال گرہ کی تقریب کو ہیرے سے جڑے 100 گلابوں سے مزید پڑھیں
دورِ حاضر کے ڈراموں میں رشتوں کی بےحرمتی نمایاں ہے: اداکار شکیل
کراچی — گزشتہ 60 برسوں سے پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ اداکار شکیل کا کہنا ہے کہ آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کی اہمیت کو ختم کر دیا گیا ہے اور رشتوں کی یہ بےحرمتی انہیں بہت کھلتی ہے۔ انکل عرفی، ان کہی اور آنگن ٹیڑھا جیسے ڈراموں میں کام کرنے والے اداکار مزید پڑھیں
ماریہ بی خواجہ سرا پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان پر شدید تنقید کی زد میں
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کو خواجہ سرا کی کہانی پر مبنی ڈرامے کے خلاف بیان دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ڈرامے سر راہ کی ایک نئی قسط نشر ہوئی جس میں منیب بٹ کو ایک انٹر سیکس مزید پڑھیں
علی ظفر نے ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دے دیا
لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر نے پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ علی ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور وہ پاکستان سمیت عالمی مسائل پر بھی تبصرے کر کے ہر شعبے کی بہتری کی کوشش میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ ان دنوں مزید پڑھیں
پاکستان کی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر جاری
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی مشہور پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘ کے سیکوئل ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’اللہ یاراینڈ 100 فلاورز آف گاڈ‘ پاکستان کی پہلی اسٹیریو اسکوپک 3D فلم ہے جس کی پہلی جھلک پیش کر مزید پڑھیں
حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ شوبز میں واپسی
لاہور: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی واپسی کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مجھے اپنے آنے والے پروجیکٹ ’جانِ جہاں‘ کو مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ویب سیریز کی تصاویر جاری
لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی امریکی فلم سیریز ’سائٹیڈل‘ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اداکارہ سرخ لباس میں دبنگ نظر آتی ہیں، فلم سیریز 28 اپریل کو ایمازون پرائم پر ریلیز ہوگی۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاسوسی تھرلر سیریز مزید پڑھیں
حدیقہ کیانی سیلاب متاثرین کیلیے 100 گھر تعمیر کرنے میں کامیاب
بلوچستان: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے 100 گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔ گزشتہ دنوں حدیقہ کیانی کی جانب سے ان کی سیلابی مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 200 گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا تھا جس میں سے 100 گھرو ں کی تعمیر مزید پڑھیں
نصیر الدین شاہ نے بھارتیوں کو تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرانے کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مغل بادشاہ اتنے ہی ظالم تھے تو بھارتیوں کو چاہیے کہ ان کا بنایا ہوا تاج محل، لال قلعہ اور قطب مینار گرا دیں۔ پاکستان کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ جلد اپنی نئی ویب مزید پڑھیں