لندن: ہالی ووڈ پروڈیوسر اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی شادی پر ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ اپنے قریبی دوست اور پاکستانی گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں اس خوبصورت مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ماریہ بی کی ٹرانسجینڈر ایجنڈے کو پھیلانے والے پاکستانی ڈرامے پر شدید تنقید
کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ٹرانسجینڈر ایجنڈے پر مبنی نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام پر ٹی وی ڈرامے ’سر راہ‘ کا ایک ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ (ٹرانسجینڈر ایجنڈے کے حمایتی) اِس طرح آپ کی روح کو مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے آپ کو زخمی کرا بیٹھی ہیں۔ وہ اداکار ورون دھون کے ساتھ امریکی سیریز ’سائیٹیڈل‘ کی انڈین ری میک کی شوٹنگ میں مصروف تھی جب حادثہ پیش آیا۔ سمانتھا رتھ پرابھو نے سوشل میڈیا پر اپنے زخموں کی تصویر شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں
اشنا شاہ شادی کے لباس پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں
کراچی: اداکارہ اشنا شاہ اپنی شادی کے جوڑے اور رقص پر تنقید کرنے والے ناقدین پر برس پڑیں۔ حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ اشنا جہاں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں وہیں انہیں اپنی شادی کے لباس اور رقص کرنے پر ناقدین کی جانب سے شدید تنقید مزید پڑھیں
سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے شاہد حمید نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایک خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات مزید پڑھیں
پاکستان میں کام سے متعلق بیان، رنبیر کپور کی وضاحت سامنے آگئی
ممبئی: پاکستانی فلمسازوں کے ساتھ کام کرنے کے متعلق بیان پر نامور بھارتی اداکار رنبیر کپور نے وضاحت دی ہے۔ گزشتہ برس ایک پروگرام میں اداکار سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ پاکستان میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو رنبیر کپور نے اس پر ہامی بھری تھی۔ اداکار نے اپنی نئی فلم ’تو مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی وڈیو وائرل
ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج مولی کی بلاک بسٹر آر مزید پڑھیں
‘اسکرپٹ اچھا نہ کہانی, تو پھر کام کرنے کا فائدہ’
No media source currently available
‘کہانی سنو’ یوٹیوب کی ٹاپ 10 میوزک ویڈیوز میں شامل پہلا پاکستانی گانا
ویب ڈیسک — نوجوان پاکستانی گلوکار کیفی خلیل کا گانا ‘کہانی سنو’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتنا پسند کیا گیا ہے کہ اب یہ یوٹیوب کی ٹاپ 10 گلوبل ویڈیوز میں شامل ہو گیا ہے۔ ‘کہانی سنو’ یوٹیوب کی گلوبل میوزک ویڈیو چارٹ کی ٹاپ 10 ویڈیوز میں شامل ہونے والا پہلا پاکستانی گانا مزید پڑھیں
کیفی خلیل کے مشہور گانے ’کہانی سنو‘ نے عالمی اعزازحاصل کرلیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے ‘کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کیفی خلیل کے لکھے ہوئے اور خوبصورت آواز میں گنگنائے ہوئے گانے ’کہانی سُنو‘ نے یوٹیوب پر دنیا کے 8 مقبول ترین گانوں میں اپنی جگہ بنا لی۔ بلوچی فنکار کے اس مزید پڑھیں