عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین گلوکاروں کی فہرست میں پھر پہلے نمبر پر

نیویارک: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اسپاٹیفائی کے مقبول ترین پاکستانی گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ آن لائن میوزک اسٹریمنگ  پلیٹ فارم اسپاٹیفائی نے گزشتہ دو برس کے دوران مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکاروں اور مقبول ترین گانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اسپاٹیفائی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول3 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا

  کراچی: چھٹا تین روز سندھ لٹریچر فیسٹیول تین سے پانچ مارچ تک کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں چھٹے تین روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں بتایا گیا کہ فیسٹیول کا آغاز 3 مارچ کو ہوگا جو مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ رواں برس پاکستان آئیں گی

ممبئی: بھارتی ماڈل اور اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گی۔ ٹویٹر پر سوال جواب کی نشست میں ایک مداح نے اداکارہ سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں تو سونم باجوہ نے اس کو جواب دیا کہ میں اسی برس پاکستان آرہی ہوں۔ Iss saal مزید پڑھیں

کامیڈی سے بھرپور فلم ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ مداحوں کو سن 2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری کے تیسرے حصے کا بےصبری سے انتظار تھا جو جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کامیڈی کنگ مزید پڑھیں

پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان  کی فلم ’پٹھان‘ دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ہندی مزید پڑھیں

ہیروئنز اور اداکارائیں اب فلموں میں ’ڈیکوریشن پیس‘ نہیں رہیں؛ شبانہ اعظمی

ممبئی: بھارتی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب فلموں میں خواتین اداکاراؤں کا کردار ڈیکوریشن پیس نہیں رہا بلکہ وہ مرکزی کرداروں میں نظر آرہی ہیں جس میں پوری کہانی انہی کے گرد گھومتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممتاز اداکارہ اور شاعر جاوید اختر کی اہلیہ نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

جاوید اختر کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان:’آپ کی بحفاظت وطن واپسی ہی آپ کی باتوں کا جواب ہے’

کراچی —  بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کا لاہور میں فیض فیسٹول کے دوران ممبئی حملوں سے متعلق بیان پاکستان اور بھارت میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ بھارت میں جہاں جاوید اختر کے بیان کو ‘سرجیکل اسٹرائیک’ اور پاکستان میں بیٹھ کر دلیرانہ بات کرنے پر سراہا جا رہا ہے تو وہیں مزید پڑھیں

ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان

ممبئی: بھارتی رائٹر جاوید اختر نے پاکستان کی سرزمین میں ہی پاکستان مخالف بیان دے دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں لیجنڈری اردو شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں شرکت کرنے والے  بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر  نے فیسٹیول میں مزید پڑھیں

جاوید اختر کے بیان پر پاکستانی اداکاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

کراچی: نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو لے کر پاکستان شوبز کے اداکاروں اور سوشل میڈیا صار فین  نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے افراد کو پاکستان بُلانے پر پابندی لگائی جائے جو اسی سرزمین مزید پڑھیں

مرد اچھا ہو تو اس کیلئے سب کچھ چھوڑا جا سکتا ہے، سابق اہلیہ عمران اشرف

کراچی: اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ ماڈل اور اداکارہ کرن اشفاق کا کہنا ہے کہ انہوں نے طلاق نہیں لی انہیں طلاق دی گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ گفتگو کرنے کیلئے سوال جواب کا سیشن رکھا جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں