ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ اور ملازمہ کی جانب سے تواتر کے ساتھ الزامات عائد کیے جا رہے تھے جس پر اسٹار ایکٹر نے پہلی بار ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم پروڈیوسر انجانا کشور پانڈے کئی عرصے تک لو ان مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مداح نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو مقدمے کی دھمکی دیدی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کے ایک مداح نے اپنی عمر چھپانے پر پولیس میں ایف آئی آر درج کرانے کی دھمکی دی ہے۔ اداکار اپنے مداحوں سے گفتگو کیلئے اکثر ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھتے ہیں اور وہیں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک مداح نے فلم ’پٹھان‘ کے مزید پڑھیں
فردوس جمال کے علاج سے بچنے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی، بیٹے کا اعلان
لاہور: کینسر کے مرض میں مبتلا پاکستان کے مشہور اداکار فردوس جمال کے بیٹے اعلان کیا ہے کہ والد کے علاج سے بچ جانے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جائے گی۔ حمزہ فردوس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے والد کی صحت سے متعلق لوگوں کو آگاہ مزید پڑھیں
بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی
واشنگٹن: بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لی ہے۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی وڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔ رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں مزید پڑھیں
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ
لاہور: پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا مزید پڑھیں
قاسم علی شاہ الحمرا آرٹس کونسل کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز تعینات
لاہور: نامور اسکالر و دانشور قاسم علی شاہ کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل تعینات کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قاسم علی شاہ کو تین برس کے لئے چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ دیگر اراکین میں عمران قریشی، قدسیہ رحیم، عباس تابش، رضی احمد،ساجدہ ونڈل شامل ہیں۔ شاہد محمود مزید پڑھیں
سیلفی لینے کی کوشش میں سونو نگم سے بدتمیزی، شیو سینا رہنما کے بیٹے پر مقدمہ درج
ویب ڈیسک — بھارت کے شہر ممبئی میں نامور گلوکار سونو نگم پر ایک کنسرٹ کے دوران شیو سینا کے رہنما کے بیٹے اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ حملے اور بدتمیزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پیر کی شب ممبئی کے علاقے چیمبور میں ایک کنسرٹ کے دوران اس وقت مزید پڑھیں
لمز میں بالی وڈ ڈے: ‘جہاں ہر شادی میں انڈین گانے بجتے ہوں وہاں بالی وڈ ڈے پر غصہ آجاتا ہے’
ویب ڈیسک — لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے طلبہ کی جانب سے ‘بالی وڈ ڈے’ منانے پر جہاں بعض حلقے تنقید کر رہے ہیں تو وہیں سوشل میڈیا پر بعض صارفین کا کہنا ہے کہ بچوں کو ان کی زندگی خوشی سے گزارنے دیں۔ لاہور کی معروف یونیورسٹی ‘لمز’ کے طلبہ کے گروپ مزید پڑھیں
اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو چھوڑ دیا
پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ متعدد مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہور اداکارہ انعم نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے بارے میں آگاہ کیا ہے مزید پڑھیں
‘اینٹ مین اینڈ دی واسپ: کوانٹم مینیا ‘؛ پہلے ہی ویک اینڈ پر 10 کروڑ ڈالرز کا بزنس
کراچی — ڈزنی اور مارول اسٹوڈیو کی نئی فلم ‘اینٹ مین اینڈ دی ویسپ: کوانٹم مینیا’ نےریلیز کے پہلے ہی ہفتے ہی باکس آفس پر کامیابی کا سفر شروع کر دیا ہے۔امریکی باکس آفس پر 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے والی فلم،دنیا بھر سے ابتدائی تین دن میں 22 کروڑ ڈالرز سے مزید پڑھیں