دو پاکستانی فلمیں کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئیں

پیرس: کینز ورلڈ فلم فیسٹیول 2023 میں مقابلے کیلئے دو پاکستانی فلمیں ’پہچان‘ اور ’نور‘ منتخب ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر فلم فیسٹیول کے آفیشل اکاؤنٹ نے فلموں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی دو فلمیں بھی شامل ہیں۔ پوسٹ میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جنوری 2023 کے فہرست کا اعلان کرنے مزید پڑھیں

لاس اینجلس ریپ کیس: ہاروی وائن اسٹین کو 16 برس قید کی سزا

ویب ڈیسک —  خواتین سے جنسی زیادتی کے جرم میں قید کاٹنے والے ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین کو لاس اینجلس ریپ کیس میں جمعرات کو 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ستر سالہ پروڈیوسر پہلے ہی نیویارک میں جنسی زیادتی کے جرم میں 23 سال قید کی سزا کاٹ رہے مزید پڑھیں

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے مزید پڑھیں

جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر

 لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے مزید پڑھیں

فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے فنکاروں کے نمبرز کیوں لیک کئے یاسر حسین نے انکشاف کر دیا۔ حال ہی میں  اداکار اور ہدایتکار یاسر  حسین ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے فیروز خان کے ساتھ تنازع کے معاملے پر کھل کر بات کی۔ فیروز خان نے یاسر مزید پڑھیں

مہوش حیات نازیبا الزامات کیس؛ ایف آئی اے نے پیشرفت رپورٹ پیش کردی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت پر ایف آئی اے کے جواب کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف مزید پڑھیں

اکشے کا عالمی ریکارڈ توڑ کر فلم کی پروموشن کا انوکھا انداز

ویب ڈیسک —  بالی وڈ اداکار اکشے کمار ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ‘سیلفی’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کے دوران انہوں نے نیا عالمی ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔ اکشے نے بدھ کو ممبئی میں اپنے مداحوں کے ساتھ تین منٹ کے اندر سب سے زیادہ سیلفیز بنوا کر گنیز بک مزید پڑھیں

آسکرز 2023 میں تھپڑ مارنے جیسے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹیم تشکیل

لاس اینجلس: اکیڈمی ایوارڈز 2023  میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ’کرائسس ٹیم‘ تشکیل دے دی گئی۔ گزشتہ آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں وِل اسمتھ اور کرس راک کے درمیان تلخ کلامی اور تھپڑ مارنے کے واقعے کو مدِنظر رکھتے ہوئے اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے رواں سال 12 مارچ کو مزید پڑھیں

علی ظفر پر الزامات؛ عدالت میں میشا شفیع سے ویڈیو لنک کے ذریعے جرح

لاہور: سیشن عدالت میں  گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق  گلوکار علی ظفر لاہور کی سیشن کورٹ میں عدالت میں پیش ہوئے علی ظفر کے وکیل طارق گل مزید پڑھیں