اداکار بنو گے یا کرکٹر؟ لوگ سیف کے گال کھینچ کر پوچھتے تھے، شرمیلا ٹیگور

ممبئی: بالی وُڈ کی اداکارہ اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کہ جب سیف چھوٹے تھے تو سب ان کے گال کھینچ کر پوچھتے تھے کہ وہ بڑے ہوکر  والد کی طرح کرکٹر بنے گا یا ماں  کی طرح اداکار۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق  شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

گھر کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، شاہ رُخ خان کے بنگلے میں دو نامعلوم افراد گُھس آئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کے گھر میں دو نامعلوم افراد نے دیوار پھیلانگ کر گھسنے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے شاہ رُخ خان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 2 نامعلوم نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارت کے مقابلے میں غربت بظاہر نظر نہیں آتی، جاوید اختر

ممبئی: بھارتی ڈرامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے شہر لاہور کی سڑکوں پر بےگھر لوگ اور بھیک مانگنے والے نہیں دیکھے۔ جاوید اختر حال ہی میں ایک کانفرنس میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے گزشتہ ماہ لاہور میں منعقد ساتویں فیض فیسٹیول میں اپنے دورے اور پاکستان سے متعلق اپنے متنازع تبصرے مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ سشمیتاسین کو دل کا دورہ، اسٹنٹ ڈال دیا گیا

 ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ سشمیتاسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو دل کا دورہ پڑا تھا اور وہ دل کی سرجری سے گزری ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ وہ بیماری سے صحت یاب ہورہی ہیں۔ 47 سالہ اداکارہ نے بتایا مزید پڑھیں

نامور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 51 برس گزر گئے

 لاہور: نامور غزل گو شاعر، صحافی اور مصنف ناصر کاظمی کی آج 51 ویں برسی منائی جارہی ہے، پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے صف اول کے شعرا میں لاکھڑا کیا، ناصر کے اظہار میں شدت اور کرختگی ہی نہیں بلکہ احساس کی ایک دھیمی جھلک دکھائی دی جو روح مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز پر حریم شاہ اور ان کے شوہر کا مؤقف سامنے آگیا

 اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔ حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک کی ہیں۔ مراکش میں مقیم ٹک ٹاکر نے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا نیا گانا ’بلی بلی‘ ریلیز کردیا گیا۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم کے نئے گانے کو شیئر کیا ہے جس میں پوجا ہیگدے، شہناز گِل اور پلک تیواری بھی موجود ہیں۔ گانے کے بول کمار نے لکھے ہیں، مزید پڑھیں

اداکارہ اشنا شاہ نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے شادی کے چند روز بعد ہی اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوریز کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اپنی ذہنی صحت مزید پڑھیں

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: پاکستان شوبز کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔ حال ہی میں شان ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں پاکستان کی بلاک  بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے بارے میں مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول

بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے ممبئی میں امیتابھ مزید پڑھیں