امریکی جنگی طیارہ تھنڈر برڈز F-16 گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ

امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈز F-16 گر کر تباہ ہو گیا۔ حاضردماغی سے پائلٹ محفوظ، تحقیقات شروع۔ امریکی ایئر فورس کے ایلیٹ تھنڈر برڈز ڈیمونسٹریشن اسکواڈرن کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز جنوبی کیلیفورنیا کے صحرا میں گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ ایف مزید پڑھیں

نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار

امریکی ریاست نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس کی فضا قائم کر دی، جھٹکے کئی میل تک محسوس کیے گئے اور عمارتیں لرز اٹھیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر مرز نے ناروے کا دورہ ملتوی کر کے یوکرین کی امداد پر بات کریں گے

برسلز: جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے جمعہ کے روز ناروے کے دورے کو ملتوی کر کے بیلجیم کا دورہ کیا تاکہ وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کریں ۔ سرکاری ترجمان کے مطابق مرز نے ڈی ویور اور وان ڈیر لیئن کے ساتھ عشائیہ ملاقات مزید پڑھیں

نیتن یاہو تنگ آگئے، اسرائیلی حکومت کی ٹرمپ کے دباؤ سے نکلنے کی کوششیں: جرمن خبرایجنسی رپورٹ

نیتن یاہو حکومت امریکی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمے داریوں سے انحراف کی کوشش کر رہی ہے۔ جرمن ایجنسی کی رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی میں تمام قیدیوں کی لاشوں کی منتقلی کے قریب پہنچنے کے بعد، اسرائیل کی دائیں بازو کی حکومت جس مزید پڑھیں

یوروویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کا فیصلہ آج ہوگا

یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) اگلے ماہ ہونے والے سالانہ بین الاقوامی گانے کے مقابلے( یوروویژن) میں اسرائیل کی شمولیت کے بارے میں ووٹ لے سکتی ہے،  یہ مقابلہ ہر سال یورپی ممالک کے درمیان ہوتا ہے، جہاں ہر ملک ایک گلوکار یا ٹیم بھیجتا ہے اور سب کے ووٹ سے جیت کا فیصلہ ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار ملزم افغان شہری نکلا

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے ڈیلاویئر میں گرفتار ہونے والے شخص کی شہریت سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزم پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں واضح کیا کہ امریکا میں حراست میں لیے جانے والے لقمان خان کا تعلق پاکستان مزید پڑھیں

روس یوکرین کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی ملاقات مثبت رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ملاقات کے نتائج پر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی تیز رفتاری برقرار، دبئی میں سال کی سب سے قیمتی جائداد فروخت

دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں جائیداد کی خرید و فروخت 624.1 ارب درہم تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 49.6 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ اس تیزی کی بڑی وجہ اہم کمیونٹیز میں آف پلان ڈیمانڈ اور مزید پڑھیں

لبنان  اور اسرائیل کے مابین پہلی بار سویلین سطح پر بات چیت؛ خطے میں نئی سفارتی ہلچل

لبنان اور اسرائیل کے درمیان سویلین سطح پر کئی دہائیوں کی کشیدگی  کے بعد پہلی بار آمنے سامنے بیٹھ کر براہِ راست بات چیت ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے اس ملاقات کو تاریخی قرار دیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

’’ایئر انڈیا طیارہ دانستہ طور پر گرایا گیا‘‘ ٹیلیگراف رپورٹ میں بڑے انکشافات

عالمی جریدے دی ٹیلی گراف نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایئر انڈیا طیارہ دانستہ طور پر گرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ایئر انڈیا کے احمد آباد فلائٹ حادثے سے متعلق پیدا ہونے والے اہم سوالات آج بھی میڈیا میں زیرگردش ہیں بلکہ نئی رپورٹوں نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا مزید پڑھیں