پاکستان کیخلاف بھارتی وزیردفاع کے بیان پر سکھوں کاکینیڈا میں مظاہرہ

کینیڈا میں بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان مخالف بیان پر سکھ کمیونٹی نے بھرپور ردِعمل دیتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے پاکستان اور خالصتان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور مودی سرکار کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے خالصتان کی آزادی کے حق میں آواز مزید پڑھیں

سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ: 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

کیلیفورنیا کے شہر اسٹاکٹن میں بچوں کی سالگرہ کی خوشیاں اس وقت ماتم میں بدل گئیں جب ایک اسٹرپ مال میں واقع آئس کریم شاپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے،  واقعہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً چھ بجے پیش آیا، مزید پڑھیں

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، متعدد زخمی اور گرفتار

مقبوضہ مغربی کنارے: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی گرفتاری مہم شروع کی جبکہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں اور غیر ملکی انسانی حقوق کارکنوں پر حملے کیے ۔ ذرائع کے مطابق جیرِکو کے علاقے این عد دُیوک میں تین اطالوی اور ایک کینیڈی شہری کارکن غیر قانونی آبادکاروں کے حملے مزید پڑھیں

ایران نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے جنوبی افریقی جہاز قبضے میں لے لیا

تہران: ایران نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیر ملکی جہازکو قبضے میں لے لیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیر ملکی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی ملک اسواتینی (سوازی لینڈ) کے جھنڈے والا جہاز ساڑھے تین مزید پڑھیں

فن لینڈ  کاپاکستان سمیت تین ممالک میں سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

ہلسنکی : فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمر میں قائم اپنے سفارتخانوں کو 2026 کے دوران بند کرنے کا باضابطہ فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ کسی مخصوص واقعے یا سیاسی اختلاف کا نتیجہ نہیں بلکہ سفارتی ڈھانچے کی از سرِ نو تنظیم، اخراجات میں کمی اور عالمی سطح پر سفارتی ترجیحات کی مزید پڑھیں

ڈھاکا: سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت نازک، آئی سی یو میں زیر علاج

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے جبکہ ڈاکٹرز نے ان کی حالت کو انتہائی نازک قرار دیتے ہوئے مزید چوبیس گھنٹے انتہائی اہم قرار دیے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق   سابق وزیراعظم اس وقت ڈھاکا کے ایور کیئر اسپتال کے آئی مزید پڑھیں

سڈنی: دوران پرواز دو چھوٹے طیارے ٹکرائے، ایک پائلٹ ہلاک

آسٹریلیا: سڈنی کے جنوب مغربی علاقے میں دوران پرواز دو چھوٹے طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ محفوظ طریقے سے واپس اتر گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ نیپیئر فیلڈ ائیر فیلڈ کے قریب پیش آیا۔ ایک طیارہ زمین پر مزید پڑھیں

سعودی عرب انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کونسل کا رکن بن گیا

سعودی عرب کو 2026-2027 کے لیے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (IMO) کی کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق لندن میں ہونے والی ووٹنگ میں سعودی عرب نے 142 ووٹ حاصل کیے، جس کے بعد اسے آئندہ دو سال کے لیے کونسل کی رکنیت مل گئی۔ سعودی وزیرِ ٹرانسپورٹ صالح الجاسر مزید پڑھیں

یو اے ای میں دسمبر کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری

ابوظہبی: یو اے ای کے فیول پرائس کمیٹی نے دسمبر 2025 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اعلان کر دی ہیں، جن میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں اضافہ شامل ہے۔ عالمی میڈیا رپوٹس کے مطابق Super 98 پٹرول کی قیمت اب 2.70 درہم فی لیٹر ہوگی، نومبر میں یہ 2.63 درہم فی لیٹر مزید پڑھیں

حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے شہید کمانڈر علی طباطبانی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

حزب اللہ کے سربراہ نے اسرائیل سے اپنے شہید کمانڈر علی طباطبانی کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے سینئر کمانڈر علی طباطبائی کی شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بہادر سپاہی قرار دیا، نعیم قاسم نے کمانڈر مزید پڑھیں